گلابو تم نے صرف منگنی کا لکھا تھا کس کے ساتھ ہو رہی ہے یہ نہیں تو اتنا حق تو بنتا تھا کہ میں رشتے کی وضاحت کر دیتا ویسے پینو کے بھائی کا نام گلاب ہے یہ معلوم ہی نہ تھا۔
میری روٹیاں اور مرغ مسلم ہمیشہ جلاتے رہیں گے اور خوش کیسی ہو تم جیسے کوئی غلط فیصلہ کرنے کے بعد دوسروں کے سامنے حقیقت...