سلیمانی ٹوپی کا تو نہیں پتہ مجھے مگر واقعی یہ دھاگہ نظر نہیں آیا تھا اور شاید اور بھی کئی دھاگے نظر انداز ہو گئے ہوں۔
تمہاری سالگرہ کب ہے لگے ہاتھوں پوچھ لوں۔ :lol:
اعجاز شکریہ آپ کے فراہم کردہ لنک کا۔ میں چاہوں گا کہ آپ اس پراجیکٹ پر نظر ڈالیں اور اسے مفید بنانے کے لیے تجاویز دیں تاکہ اس کام کو ہم بہتر انداز میں کر سکیں اور زیادہ فائدہ مند بنا سکیں۔
مہوش آپ سے بھی یہی گزارش ہے۔