اچھی عربن
والسلام،
تمہیں ہر جگہ کچھ نہ کچھ کالا ہی کیوں دکھائی دیتا ہے ، یہ راز آج تک مجھ پر نہ کھل سکا۔ میری وجہ سے تمہیں پوری دال کالی نظر آئی یہ تو میں سمجھ سکتا ہوں کیونکہ تم میری دفعہ کالا چشمہ پہن کر حالات و واقعات کا جائزہ لیتی ہو جس وجہ سے ہر شے تمہیں کالی ہی نظر آتی ہے۔...