باقی بحث سے قطع نظر میں صرف اس نکتے پر بات کرنا چاہوں گا
یہ وہی بات ہے جو میں نے پہلے ہی ان جہادیوں کے متعلق کہی تھی۔۔۔ یعنی پاکستان میں مندر گرجے گرائے جاتے رہیں، مگر یہ جہادی اصلاح پسند کان و لب بند کیے بیٹھے رہتے ہیں، مگر طیش انہیں صرف اُس وقت آتا ہے جب ہندو بابری مسجد کا نام لیں۔...