نتائج تلاش

  1. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    سارے خط میںِ تمہیں صرف آٹے کا ریٹ‌ اور میرے پیسوں کا ہی خیال رہا :lol:
  2. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بے وفا گلابو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بے وفا ہی نکلی نہ اب مجھ سے کاہے بولو اب بولنے کے لیے کوئی اور جو مل گیا تم کو اور گستاخ لڑکی تمہاری زبان کو کیا ہوا ، میری صحبت کا اثر اور لکھنوی زبان کا ذائقہ اتنی جلدی بدل لیا تم نے ۔ کس گنوار کے پلے پڑ گئی ہو تم ؟ اب تمہیں سارے جہان کے چاچے ، مامے اور...
  3. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    فہیم آپ نے شاید پورا دھاگہ نہیں دیکھا ، اس دفعہ تو انواع اقسام کے پکوان لا ڈالے ہیں ممبران نے اور آپ اب بھی گلہ کر رہے ہیں کہ کسی نے کھانے پینے کی مزیدار چیزیں نہیں لا کر رکھیں۔ :) ویسے آپ کیا کھاتے، پیتے ہیں :wink:
  4. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    گل لالہ یہ تو بہت خوش آئین بات ہے اور آپ سمجھیں کہ آپ لائبریری میں شامل ہیں بس اپنی ترجیحات اور پسندیدگی کے بارے میں بتائیں تو فورا ہی آپ کو کام مل جائے گا۔ اس کے علاوہ ہم وکیپیڈیا کے لیے بھی کام کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور اس کے لیے بھی آپ جیسے رضاکاروں کی ضرورت ہے۔
  5. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میرا خیال ہے شمشاد کہ آپ یہاں اختیارات کا استعمال کر ہی لیں اور کم از کم چند پوسٹس کو ایک علیحدہ دھاگے میں منتقل کردیں تاکہ اس دھاگہ کا حسن نہ متاثر ہو۔
  6. محب علوی

    نیا رکن اردو کیسے لکھے۔۔؟ ( کچھ رہنمائی)

    عمدہ کام کیا ہے عمار ، ایک فلیش کا ٹیوٹوریل موبی نے بنایا ہوا ہے اسی سلسلے میں مگر یہ ایک اچھا اضافہ ہے۔
  7. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میرے خیال میں آخری چند پوسٹ کو اب تک ڈیلیٹ کیے جانا چاہیے تھا یا کم از کم انہیں کسی اور دھاگے میں تو منتقل کر دیا جائے کیونکہ اس دھاگے کا حسن آخری چند پوسٹس سے گہنا گیا ہے۔
  8. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    جب کام بتایا تو کوئی جواب ہی نہیں آیا۔ :)
  9. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    انتظار تو رہے گا تمہارا اور امید ہے کہ تم جلد واپس آ جاؤ‌گی۔ بہت اچھے دھاگے شروع کیے اور بہترین طرز عمل اپنائے رکھا جس میں واقعی دوسروں کے لیے ایک سبق ہے۔ دعاؤں میں تمہیں ضرور چند لوگ یاد رکھیں گے اور اگر سائٹ تمہیں واقعی پسند آئی ہے اور ہم لوگوں سے بھی انسیت پیدا ہوگئی ہے تو ضرور واپس...
  10. محب علوی

    عورت کی خوشی ۔۔۔

    بہت خوب سارہ ، زبردست پوسٹ ہے۔ :)
  11. محب علوی

    انگلینڈ والے متوجہ ہوں!!

    راسخ تمہاری بات سن کر لطف بڑا آیا اور یقینا میں وہاں ہوتا تو تم سے ملاقات دلچسپ رہتی مگر تم نے یاد رکھا یہ محبت یاد رہے گی تمہاری۔ :)
  12. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بھیج رہا ہوں مگر تم نے بہت مایوس کیا ہے۔
  13. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    لے جی میں بھی آ گیا ہوں ۔
  14. محب علوی

    تعارف اسلام و علیکم!کچھ میرا تعارف

    اچھا چلیں کام کی حامی بھر ہی لی ہے تو چلیں آجائیں اس دھاگے پر اور اپنا نام بھی رضاکاروں میں لکھ ڈالیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6457&start=150 یہاں لغت پر کام ہو رہا ہے آپ بھی آجائیں۔
  15. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ویسے ماورا ، تم نے شکایت تو بڑی مؤثر کی ہے اگر اللہ میاں نے سن لی تو کچھ لوگوں کے لیے بڑی مشکل ہو جائے گی :lol: ویسے اس خط میں معمولی رد و بدل سے بہترین خطبہ بن جائے گا۔ اگر زور قلم یہی رہا تو ایک دن ہم ایک کتاب پڑھیں گے ماورائی خطبات از ماورا آتشی
  16. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    کمنٹس تو یہ بھی ہیں
  17. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ماورا تم نے خط میں سب سے کچھ نہ کچھ سیکھا مجھ سے کچھ نہیں سیکھا کیا :lol: باتیں بنانا بھی نہیں :wink: توبہ میرے بارے میں کتنا عمدہ تبصرہ کیا ہے حالانکہ جس سے لڑائی ہے اس سے بھی اچھی چیزیں سیکھنے کا تذکرہ کیا ہے ۔
  18. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    اللہ میاں ، اگر ماورا کو لمبی زبان دی تھی تو کم از کم انگلیاں میں ہی کم سکت رکھی ہوتی تاکہ وہ اتنے لمبے چوڑے شکوے نہ کر پاتی۔ پیارے اللہ میاں ہمیں ایک اور مقررہ اور خطیبہ سے بچانا ، ہمارے حال پر رحم کرنا اور تجھے تیری رحمت کا واسطہ ، انسانوں کے دل میں شفقت ڈال دے ۔
  19. محب علوی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ماورا رکھ لو جو بھی تاریخ رکھنی ہے میں نے کب روکا ہوا ہے اور واقعی جشن کوئی جلدی تھوڑا ختم ہو جائے گا چلتا رہے گا۔
  20. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    واقعی غصہ میں ہو ، چلو اب غصہ چھوڑ بھی دو۔ میں نے تمہیں بتا تو دیا کہ اب شروع کر لیتے ہیں جب کہوگی اور میری کیا مجال جو انکار کر سکوں اور وہ بھی جب تم غصہ میں ہو۔ :(
Top