نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف دیر آئے درست آئے

    چلا گیا پتہ مربع کا ، ویسے یہ وہ والا مربع نہیں ہے یہ زمین اور جھگڑے والا مربع ہے۔ شکر کرو ابھی حسن نے ذوالفقل اور قائمتہ الزاویہ پر سوال نہیں پوچھنے شروع کر دیے۔
  2. محب علوی

    آنکھیں ! ٹائٹل

    یہ کس کی آنکھیں ہیں فہیم ویسے کیا فراز کی غزل سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں کسی عمدہ بیک گراؤنڈ‌کے ساتھ تو لگا کر دکھاؤ۔
  3. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    محسن پریشانی کی چنداں ضرورت نہیں ، انٹر ویو شمشاد کر لیں گے آپ کا اور ساتھ ضرورت پڑی تو میں بھی شامل ہو جاؤں‌گا :)
  4. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    میں نے تو صرف شمشاد کی بات کا جواب دیا تھا۔ فیضو کو اب دال کی حاجت نہیں وہ تو مرغ مسلم اڑا رہا ہے :lol: اور گلابو کے لیے اب نیک تمنائیں ہی ہیں :wink:
  5. محب علوی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

    جزاک اللہ منہاجین سب کی سہولت کے لیے اگر آپ یہاں کتابوں کی فہرست بھی دے دیں‌ تو کافی آسانی ہو جائے گی۔
  6. محب علوی

    تعارف دیر آئے درست آئے

    کیا بے نیازی ہے کہ میرے پاس اتنا فالتو وقت نہیں ہے ۔ ہاں جی نت نئی ڈشز بنانے اور ان کی ترکیبیں ڈھونڈنے سے فرصت ملے تو وقت ہو نہ ۔ صاف کہو نہ کہ الجبرا میرے بس کا روگ نہیں حسن میں سمجھا دیتا ہوں تمہیں فکر نہ کرو۔ a+b کا مربع برابر ہوتا ہے a2+ b2 + 2ab اور ماورا کے کہنے پر نہ جانا وہ...
  7. محب علوی

    ھَل مَن یّنصُرنَا

    بہت عمدہ فرحت۔
  8. محب علوی

    تاسف دعائے صحتیابی شگفتہ ،

    میرا پیغام دیکھا یہ تو ٹھیک کیا مگر مہوش کی کونسی بات یاد آگئی میرا پیغام پڑھ کر :) ویسے بہت خلوص اور محبت سے یاد رکھا اور دعائیں کی سب اہل محفل نے آپ کے لیے۔
  9. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    پیچھے نہیں رہ گیا پیچھے آنے والوں کو تسلی دے رہا ہوں :lol:
  10. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    جنہیں علم ہے کم از کم انہیں اس معاملے کو سلجھانا چاہیے اور پتہ کرنا چاہیے کہ واقعتا کیا بات ہوئی ہے۔
  11. محب علوی

    ایک ادبی خوش خبری

    بہت زبردست کام کیا ہے اور جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔ شمشماد اور جاوید بھائی کا گلہ جائز ہے کہ ٹائپنگ کے لیے پوری ٹیم موجود تھی اور اتنے صفحات تو واقعی صرف شمشاد اور جاوید بھائی نے ہی کر دینے تھے ۔ دیکھتے ہیں اب اس کے بعد کس فرہنگ پر کام شروع ہو پاتا ہے یا کچھ دیر لگے گی۔
  12. محب علوی

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    گلاب کو کسی بھی نام سے پکارا جائے وہ گلاب ہی رہتا ہے ۔ :wink:
  13. محب علوی

    اپنے بارے ،

    میں پہلے ذرا دوسروں کی قسمت کا آنکھوں دیکھا حال تو دیکھ لوں پھر کچھ خود بھی پوچھوں گا۔ :P ابھی تک کسی نے خاص ہاں میں ہاں نہیں ملائی۔
  14. محب علوی

    اپنے بارے ،

    دھنک کیا جوتشی بننے کا ارادہ ہے یا محفل پر اس کمی کو پورا کر رہی ہو۔ :) کیا سب کے مستقبل بتانے کا ارادہ کر لیا اور اگر پیشن گوئیاں غلط نکلیں تو ؟ :P
  15. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    اب ایک دو سوال تو کر ہی لیے جائیں۔ نثر اور شاعری میں پسندیدہ شخصیات کونسی ہیں اور کیوں؟ پسندیدہ کتابیں کونسی ہیں ، کم از کم پانچ بتانی ہیں ؟
  16. محب علوی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    پورے صفحہ پر جو چیز مجھے سمجھ آئی ہے اور جس کی تکرار ہوئی ہے وہ ہے حسین آنکھیں چاندنی راتیں رت جگا
  17. محب علوی

    تعارف دیر آئے درست آئے

    ماشاءللہ آگئے ہیں آپ مل گیا آپ کو وقت پھر سے آنے کا ویسے یوں‌ عید کا چاند بنے رہو گے تو سب کو یاد رہے گا۔ اب آ گئے ہو تو ذرا باقاعدہ بھی ہو جاؤ۔
  18. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    یہ معاملہ تو الجھتا جا رہا ہے اور کیا اس دفعہ سب نے زبان بندی کی قسم کھا لی ہے۔
  19. محب علوی

    تعارف دھنک

    ضبط کو جانے دیا تو پھر جو سیل رواں آئے گا اس میں سب بہہ جائے گا۔ میں نے تو قدم قدم پر تلخی جام پیا اور ضبط کا پیمانہ بھرتا رہا ، اب تو اتنے پیمانے ہیں گھر میں کہ کوئی دیکھے تو کچھ اور ہی سمجھے :P اب تو یہ یاد بھی نہیں کہ کیا کیا ضبط کیا تھا۔ آئیندہ کیا تو بتاؤں گا۔
  20. محب علوی

    مبارکباد دھنک مبتدی سے معاون اور اب محسن ہوگئیں

    واہ کیا بات ہے ، اتنی تیزی سے پچاس کا ہندسہ عبور کرنے پر ڈھیروں مبارک۔ دھنک کے رنگ لگتا ہے پوری محفل پر جلد ہی بکھرنے والے ہیں۔
Top