نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کس ٹیم کے کتنے نمبر

    چلیں شمشاد خواتین کے لیے رعایت کردیں کیونکہ ان کی تعداد واقعی کم ہے۔ :)
  2. محب علوی

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    حنا واقعی یہ سائٹ کام بھی کرتی ہے کہ یا بس ایک آدھ ایس ایم ایس بھجوا کر دل خوش کر دیتی ہے۔
  3. محب علوی

    بدتمیزیاں

    کون روٹھ گیا ہے صحن ہستی میں۔
  4. محب علوی

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    تو حنا اس دوست کا بھی ونڈوز 98 سے پیچھا چھڑوا دیں۔ :)
  5. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    زبردست وہاب یہی کام ہم بھی کر رہے ہیں۔ یار تم چلے کہاں گئے ہو یہ تو بتاؤ‌ پہلے۔ اچھا تم نے تھریڈ‌ تو دیکھ ہی لیا ہوگا۔ اب تمہارے جو خیالات ہیں وہ بھی بتا دو تاکہ ہم لوگ مل جل کر کام کریں اور اس کام کو آگے پھیلا سکیں۔ اس وقت ہم حروف کو لے کر چل رہے ہیں۔ میں جلد ہی یہاں پر اپنے اور چند...
  6. محب علوی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    مہوش میں نے دیکھنا شروع کی ہے یہ کتابیں مگر زیادہ تر تو ابھی نا مکمل ہیں ، کیا آپ مجھے ان کو مکمل کرنے کے لیے کہہ رہی ہیں۔ ویسے آدھے دن بعد جا کر کھاتہ بنانے کی آپشن آئی ہے سامنے ورنہ اندراج کی سہولت ہی دیے جا رہا تھا۔ لائبریری پر مواد لے جانے کے لیے پھر سے ٹیم ورک کی ضرورت ہے اور اس پر...
  7. محب علوی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    کونسی اردو لائبریری ویران ہے جو نئی بنی ہے یا موجودہ کی بات کر رہی ہیں۔
  8. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    خدا تمہیں تمہارے امتحانات میں کامیاب و کامران کرے اور تب تک لغت کا کام پڑھائی کے وقت کے بعد کا رکھ لو اور اگر پھر بھی مشکل ہو تو کچھ دیر کے لیے چاہے روک دو۔
  9. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    بڑی گہری نظر ہے آپ کی فہیم خصوصا میری پوسٹس پر۔ اگر پوسٹ بغور پڑھی ہو تو میرے انداز سے پتہ چل گیا ہوگا کہ کیا پوسٹ تھی اور کتنی سنجیدگی سے کی تھی۔ دوسرا اس وقت یہ ایک کنفیوژن تھی جسے میں نے جاننے کے لیے پوسٹ‌کردی کچھ طنزیہ اور کچھ مزاحیہ انداز میں مگر بعد میں مجھے احساس ہوا کہ کچھ جلدی پوسٹ کر...
  10. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    ماورا لگتا ہے تمہارے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں آجکل بری طرح سے متاثر ہوئی ہیں اور بات کو بغور سمجھے ہی رائے دینا شروع کر رکھی ہے۔ 11 لائنوں میں صرف پہلی لائن ہی پڑھی تم نے اور اس میں بھی صرف لطیف انداز میں بتایا تھا کہ تم کتنی متحرک ہو اور کن کن دھاگوں پر پائی جاتی ہو۔ لگتا ہے منہ بنانے کا شوق...
  11. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    تمہاری تعریف کرنا لازم تھا قیصرانی اور تمہارا شکریہ کہ تم نے ماورا جیسا جواب نہیں دیا :) ویسے لائبریری کی نظامت بھی تو تھی تمہارے پاس کیا اب نہیں رہی۔
  12. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    کام تو بہت ہے بس آپ لوگ تیار رہیں۔
  13. محب علوی

    اردو میڈیا وکی پیکج

    زبردست کام کیے جا رہے ہو نبیل :lol: کیا کچھ ایسا انتظام جلد ہو سکتا ہے کہ آنلائن ہم اسے ٹیسٹ کر سکیں اور تجربات کرکے سیکھ سکیں۔
  14. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    بہت سے نئے ممبران جو کام کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں مگر بے تحاشہ دھاگوں اور پوسٹس کے اژدھام سے وہ صحیح جگہ راستہ نہیں پا سکے ان کے لیے یہ دھاگہ بہترین موقع ہے اپنی خدمات پیش کرنے کا اور اس بے مثال کارواں میں شریک ہونے کا۔ لائبریری کی سربراہ کے بارے میں مختصرا تو میں بتا چکا تفصیلا ایک اور دھاگے میں...
  15. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    مہوش میرا خیال ہے ایسی دعا نہیں مانگی جاسکتی ویسے مجھے پوری امید ہے کہ شگفتہ کا حوصلہ ان بیماروں سے بہت بڑھ کر ہے ویسے آپ کا اپنا حوصلہ بھی تو ایسا ہی ہے بخوبی علم ہوگا۔ میں عرصہ دراز سے اپنے بنیادی کام یعنی تشہیر اور ترغیب و تحریک سے غافل تھا اب میں نے اس طرف بھرپور توجہ کرنے کی ٹھانی ہے...
  16. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    تازہ صورتحال الف نظامی A 300 شاکر B 150 محب علوی C 325 ماورا 300 D عمار ضیا 965 E عمار ضیا 300 S یہ تقریبا 2400...
  17. محب علوی

    کتاب پاکستان میں شائع کرنے کی قیمت

    مہوش ، سب سے اہم چیز تعداد ہے کہ آپ کتنی تعداد میں کتاب شائع کروانا چاہیں گی۔ چھپائی ، کاغذ کی کوالٹی ، سرورق کی وجہ سے قیمت میں تغیر آ جاتا ہے۔ اندازاً دس سے بارہ ہزار روپے لگیں گے ہزار کاپیوں کے لیے ۔
  18. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    بہت اہم چیز جس کا ذکر مجھے دو تین دن سے کرنا تھا وہ یہ ہے کہ لائبریری کی سربراہ سیدہ شگفتہ جو کچھ عرصہ قبل بیمار ہو گئییں تھیں اور اب روبہ صحت ہیں۔ کاپی رائٹ کا مسئلہ گاہے گاہے اٹھتا رہا ہے اور اس کی وجہ سے کام بھی رکتا رہا ہے۔ حیرت انگیز شے جو مجھے پتہ چلی وہ یہ ہے کہ شگفتہ نے بہت ساری کتابیں...
Top