دھنک کے رنگ بہار کے سنگ سنا تھا اب سالم دھنک بھی محفل میں آگئی کیا دھوپ کے بعد بارش ہوئی ہے محفل میں کہیں۔ :lol:
خوش آمدید دھنک اور دیکھ لیں آپ کا کتنا بھرپور استقبال ہوا ہے اور دو دوست تو ساتھ ہی بن بھی گئیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کتنی باقاعدگی سے آتی ہیں۔