نتائج تلاش

  1. محب علوی

    SMS اور آپ کی پسند

    اس دھاگے پر ایس ایم ایس شئیر کیے جائیں گے اور ان پر تبصرہ بھی کیا جائے گا۔ :lol: ایس ایم ایس: ہم نے جس بھی لڑکی کو دیکھا اس کی شادی ہو گئی وجہ ؟ علامہ اقبال نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
  2. محب علوی

    آؤ ہنسیں

    ایک سردار مے خانے میں بہت شراب پی رہا تھا۔ ویٹر نے پوچھا “ سردار جی کیا ہوا ہے اتنی کیوں پی رہے ہیں کوئی پریشانی ہے“۔ سردار نے کہا “کیا بتاؤں جس لڑکی کو بھلانے کے لیے شراب پی رہا ہوں اس کم بخت کا نام نہیں یاد آ رہا“ ۔
  3. محب علوی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    مہوش تو لگتا ہے کہ پوری فارم میں ہیں آجکل۔ صد افسوس کہ میرے گھر ڈی ایس ایل نہ لگ سکا۔ :cry:
  4. محب علوی

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    ابو شامل میں تمہاری کاوشوں کی قدر کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ وکیپیڈیا پر مواد بڑھتا جائے گا اور رضاکاروں کی تعداد بھی۔ محفل پر بھی رونقیں ایک دم سے نہیں آ گئیں بلکہ چند لوگوں نے دن رات لگا کر اسے آباد کیا ہے۔ محفل کے منتظمین ہمہ وقت مدد کے لیے تیار رہتے ہیں اور...
  5. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    وہاب میں سمجھ سکتا ہوں کہ تمہارے جیسا کام کا بندہ جب کسی جگہ جاتا ہے تو پھر کیسے کام میں کھو جاتا ہے۔ میں نے وکی لغت دیکھی ہے اور یقینا وہ بہت عمدہ ہو سکتی ہے وقت کے ساتھ مگر اسے استعمال کرنا اور اس میں الفاظ کا اندراج ہر کسی کے لیے آسان نہیں ہوگا اس لیے ہم نے یہاں پر حرف بانٹ کر کام شروع کیا ہے...
  6. محب علوی

    ویب بیسڈ اردو وزی وگ ایڈیٹر

    جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے نبیل۔ بہت مدت سے میں سوچ رہا تھا کہ رنگین ایڈیٹر ہونا چاہیے اور اس کے لیے م س ورڈ استعمال کرتا رہا ہوں مگر اب لگتا ہے کہ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
  7. محب علوی

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب یونیکوڈ

    بہت بہت شکریہ منہاجین۔ فہرست دیکھ کر صحیح معنوں میں اندازہ ہوا ڈاکٹر صاحب کی محنت اور کاوشوں‌ کا اور ان کتب کو برقیانے والوں کی محنت کا بھی۔ چونکہ آپ کا قریبی ربط ہے ڈاکٹر صاحب سے اس لیے ایک اور فرمائش کرنا چاہوں‌گا کہ ان کتب پر ایک دو صفحات کا تعارف لکھ دیں‌ جس سے پڑھنے والوں کے لیے اور...
  8. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    ارے شکریہ تو آپ کا ورنہ لوگوں‌نے تو اس خطبہ کا باقاعدہ برا منایا ہے۔ :lol:
  9. محب علوی

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    اچھا اب نئی سائٹ‌ کی نظامت مل گئی ہوگی۔ :wink: ویسے فہیم تو گڑے مردے اکھاڑ لایا تھا۔
  10. محب علوی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    بہت بہت مبارک ہو مہوش اور جیتی رہیں‌ اتنی تندہی اور لگن سے کام کرنے پر یقینا بہت سے اراکین جاگ اٹھے ہوں‌گے بشمول میرے۔ کام کو تقسیم کرنا بہت ضروری ہے تاکہ کام کی رفتار بھی بڑھ سکے اور زیادہ لوگ سیکھ بھی سکیں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اس طرف لوگوں کی توجہ مبذول کروا سکوں گو کہ اس سے لغت کے کام سے...
  11. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    ضرور کیوں نہیں یہ تو میرا فرض‌ اور آپ کا حق ہے۔
  12. محب علوی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    سوری یار میں‌ دیکھ نہیں‌سکا اور ناحق تنگ ہوتا رہا۔ گھر پر اس ویک اینڈ‌پر نیٹ‌لگ جائے گا تو تفصیل سے ان چیزوں‌کو دیکھ سکوں‌گا اور ہاں مہوش والے ٹیوٹوریل پر مجھے مواد بھیج دینا بلکہ کام کو تقسیم بھی کر لینا تاکہ یہ کام ہو سکے باقی اس کام کے لیے میں ہمہ وقت تیار ہو گو کبھی رفتار کم کبھی زیادہ رہے...
  13. محب علوی

    اردو لائبریری کی ویرانیاں

    نبیل پہلے میں بھی یہی سمجھا کہ میرا کھاتہ بنا ہوگا مگر بہت دفعہ یوزر نیم اور پاس ورڈ‌ دینے کے بھی جب اندراج نہ ہوسکا تو میں نے نیا کھاتہ بنانے کا سوچا اور اس چیز نے ناکوں چنے چبوا دیے مجھے۔ جانے کونسی آپشن میں‌نے کلک کر دی اور کھاتہ بنانے کی آپشن سامنے آگئی جس سے میں‌نے کھاتہ بنا لیا اب یا...
  14. محب علوی

    میری پوسٹس کا انتظار نہ کیا جائے۔

    ابھی تک ساری قیاس آرائیاں ہیں اور مجھے یقین ہے کہ امن روٹھ کر نہیں‌گئی ہے۔ اس لیے امن کی واپسی تک ہم اچھے گمان کے ساتھ ہی رہتے ہیں۔ :lol:
  15. محب علوی

    مبارکباد دوست کی انفرادیت

    بہت مبارک ہو شاکر ، ایک زمانے میں تمہیں‌اچھی خاصی لیڈ‌ دے دی تھی میں نے مگر تم نے کچھوے کی رفتار سے چلتے ہوئے بھی پیچھے چھوڑ‌ دیا۔ :lol: اپنی رفتار کا اندازہ لگاتا ہوں‌میں۔ :wink:
  16. محب علوی

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    انتہائی نادم ہوں مہوش کہ یہ پیغام میں نے ابھی ابھی دیکھا اور خاصا افسوس بھی ہوا کہ کیوں‌اتنی دیر سے دیکھا۔ ویسے ایسا کوئی بھی کام ہو تو احتیاط ذ پ کر دیا کریں‌تاکہ اگر یہ پیغام نظر سے اوجھل ہو جائے تو بھی ان باکس میں‌دیکھ کر یاد آ جائے۔ میرا ہاتھ بھی بلند ہے اور مجھے کچھ تفصیل یہاں پر ہی...
  17. محب علوی

    لائبریری ٹیم میں شمولیت ( لیکن کیسے؟ )

    شمشاد کتابیں تو کئی زیر غور ہیں مگر اب پھر سے کاپی رائٹ‌ کے مسئلہ نے سر اٹھا لیا ہے اور اس دفعہ لگتا ہے کہ یہ مسئلہ سنجیدگی سے کتابیں‌ برقیانے میں حائل ہوگا۔ ابھی کچھ دن نبیل مصروف ہے اس کے بعد اس پر ایک باقاعدہ بحث شروع ہوگی اور تب ہم سب کے خیالات پھر سے مجتمع ہوں‌گے اور مستقبل کی راہ ہموار...
  18. محب علوی

    مبارکباد گلِ لالہ محسن کے رتبے پر

    میری طرف سے بھی بہت مبارک ہو گل لالہ محسنہ بننے پر۔
  19. محب علوی

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    ابو شامل میں بھی وہاں پر رجسٹر ہوں اور ایک دو مضامین وہاں‌ پوسٹ‌ کر چکا ہوں بلکہ اس کی تیاری کے لیے یہاں پر بھی دو تین مضامین پوسٹ‌ کرچکاہوں۔ آپ بھی ایسا کریں کہ اس دھاگے کو متحرک رکھیں اور یہاں‌ سے ممبران سے رابطے میں رہیں۔ کچھ مضامین آپ چاہیں‌تو یہاں‌ سے پوچھ کر وہاں پر پوسٹ‌بھی کر سکتے...
  20. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں آ تو گیا ہوں مگر اب میرے بعد کون آ ئے گا۔ :)
Top