نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    وعلیکم سلام شگفتہ اور خیر مبارک
  2. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    خیر مبارک اعجاز صاحب اور دعا کے لیے مشکور ہون۔
  3. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    نبیل میرے پاس فائل اپلوڈ کی سہولت نہیں ہے یہاں۔
  4. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    تازہ ترین صورتحال یہ ہے الف نظامی A 300 شاکر B 150 محب علوی C 375 ماورا 300 D عمار ضیا 965 E عمار ضیا 425 S شمشاد 655 L شمشاد F 200 یہ ہو گئے تقریبا 3400 الفاظ :) نئے ممبران کے آنے اور تعداد بڑھنے سے کام کی رفتار بھی بڑھی ہے۔
  5. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    عمار نے کچھ وضاحت تو کر دی ہے ویسے میں تمہارا مطلب سمجھ گیا ہوں نبیل۔ اگر الفاظ کا معیاری منبہ مل جائے تو اس سے کافی آسانی ہو سکتی ہے اور انگریزی الفاظ ٹائپ بھی نہیں کرنے پڑیں گے۔ میں نے ایک دو ایسے الفاظ کی فہرست ڈاؤن لوڈ کی ہے مگر ابھی دیکھ نہیں سکا اگر تم اس سلسلے میں مدد کر دو تو یہ کام...
  6. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    عمار بہت شکریہ تمہاری نیک تمناؤں‌کا ویسے اردو کی اصل خدمت تو تم جیسے لوگ کر رہے ہیں۔
  7. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    وعلیکم سلام ، بالکل اسی جگہ کا ذکر کیا تھا میں نے ۔ آپ نے کرنا صرف یہ ہے کہ ایک حرف سے شروع ہونے والے انگریزی الفاظ کی اردو لکھنی ہے کسی بھی لغت سے جو آپ کے پاس میسر ہے۔ بہتر ہوگا اگرایکسل استعمال کریں تو۔ کام البتہ آپ تھوڑا تھوڑا کر سکتی ہیں۔ W سے شروع ہونے والے الفاظ‌ پر کام...
  8. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بہت عمدہ شمشاد کیا کہنے ، لگتا ہے اب لغت کی خیر نہیں۔ :) آپ کی سپیڈ دیکھ کر تو لگتا ہے کہ جنگل میں آہو بھی ایک دوسرے کو جوش دلانے کے لیے کہا کرتے ہوں گے شمشاد کی طرح چوکڑیاں بھر کر دکھاؤ تو مانیں۔ :wink: اب آپ نے حرف F پر کام شروع کر دیا ہے تو ذرا اس حرف پر دلجمعی سے کام کرنا ہے...
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    وہاب میں تمہاری بات سمجھ رہا ہوں اور یقین کرو یہ پراجیکٹ بھی کافی بحث و تمحیث اور مشکل سے ہی شروع ہوا البتہ اس میں دو تین لوگ مسلسل متحرک رہے جس وجہ سے چل رہا ہے اور انشاءللہ چلتا رہے گا۔ میں بات کر رہا ہوں مل کر کام کرنے کی اور یہاں اگر ایک حرف پر تم بھی کام شروع کر دو تو اس سے یہ فائل بہت جلدی...
  10. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بھائی کہاں ساری ٹیم غائب ہے ؟ صرف ویک اینڈ پر آن لائن نہیں آیا ہوں کہ گھر پر نیٹ‌ نہیں ہے ورنہ اس پراجیکٹ‌ پر تو نظر خاص‌ ہے میری :lol: شمشاد میں آپ کی فائل دیکھ رہا ہوں ، فی الحال آپ اسی حرف پر مزید کام کریں۔ :)
  11. محب علوی

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    میرا نہیں خیال کہ کسی کی دل آزاری ہوئی ہے ابو شامل۔ میں نے نکتہ نظر واضح کیا ہے تاکہ آپ کے علم میں رہے کہ ممبران کیا سوچ رہے ہیں۔ آپ نے حکمت عملی بنانے اور مواد کی نشاندہی کا سوچا کچھ
  12. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    اردو فورم پر انگریزی میں سالگرہ مبارک :) خیر مبارک ، لگتا ہے اب آپ کی دفعہ مجھے بھی دینا پڑے گی۔
  13. محب علوی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    کیا بات ہے تمہاری حجاب واقعی تمہیں یاد ہے جبکہ مجھے لگا کہ کافی لوگوں کو نہیں ہے یاد :) یاد رکھنے کا بہت شکریہ اور دھاگہ کھولنے کا بھی۔ :lol: ویسے تمہاری سالگرہ کب ہے :wink:
  14. محب علوی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    چلو قیصرانی پلیٹ‌ لے آؤ اپنی پھر کہو گے کہ میرا حصہ نہیں ملا :)
Top