نتائج تلاش

  1. محب علوی

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    میں بھی آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے بات کو یہیں تک رکھا اور اس سے آگے جائے گی بھی نہیں۔ فکر نہ کریں۔ آتے رہیں اور خوش رہیں۔
  2. محب علوی

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    میرا ووٹ بھی رضوان کے حق میں ہے۔ :)
  3. محب علوی

    ورڈ بینک

    سب سے پہلے تو تمہارا بہت شکریہ نعمان کہ اتنی جلدی یہ فرمائش پوری کردی۔ اب ایک کام اور کرنے والا یہ ہے کہ انگریزی سے اردو لغت کا سفر جاری ہے اور میں تمہیں اس کی فائل بھیج دوں گا تم مجھے بتا دوں کہ کس فارمیٹ میں چاہیے ہوگی تاکہ اسے ورڈ بینک میں شامل کیا جا سکے۔
  4. محب علوی

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    ہمت علی صاحب میں نے صرف ایک حوالہ دیا ہے کہ آپ نے محفل چھوڑ کر جانے کا بھی کہا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ میرا اکاؤنٹ بند کر دیا جائے مگر اس کے باوجود بھی آپ کے اکاؤنٹ کو بند نہیں کیا گیا ، وجوہات میں پڑیں گے تو بات بہت دور تک جائے گی اور ایک نئی کہانی شروع ہو جائے گی مگر اتنا تو آپ مانیں کہ آپ...
  5. محب علوی

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    خوش آمدید مصطفی ، اس سلسلے میں‌ مجھے بھی اپنے ساتھ پائیں اور ایک اور ممبر ہیں شمیل قریشی وہ بھی آج کل اوبنٹو کی کہانی لکھنے میں مصروف ہیں وہ بھی اس سلسلے میں معاون ثابت ہوں گے۔ ایک عرصہ قبل لینکس کے اردو ترجمہ پر کام شروع ہوا تھا اور نعمان نے کافی ہمت کی مگر احباب کی عدم توجہی کی وجہ سے وہ...
  6. محب علوی

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    زکریا کیا یہ بہتر نہ ہوگا کہ ایک دھاگے پر صرف کتاب اور آپ کی آرا ہو اور دوسرے دھاگے پر دھواں دار بحث اور تبصرے :) کیونکہ موضوع ایسا ہے کہ اس پر خلقت نے ٹوٹ پڑنا ہے اور بات بہت دور تک جانی ہے۔
  7. محب علوی

    1857 پر غالب کی ڈائری

    کسر نفسی سے کام لے رہی ہو جیا ورنہ تمہاری غالب دیوانگی کسے نہیں معلوم۔ ویسے ایک صاحب قتیل غالب بھی اب ہیں محفل پر دیکھیں کب ان کی نظر یہاں پڑتی ہے۔ اچھا وہ فرہنگ غالب کا کیا ہوا :)
  8. محب علوی

    محب علوی صاحب کا میرے بلاگ پر تبصرہ

    سب سے پہلے تو آپ کو دوبارہ محفل پر خوش آمدید ۔ شاید ہم اور آپ اسی کشمکش میں رہے کہ کون پہلے پوسٹ‌کرتا ہے ۔ قیصرانی کی پوسٹ تھی کہ آپ کی تجاویز آنے دی جائیں اس لیے میں نے بھی یہی مناسب سمجھا کہ شاید آپ کوئی خاکہ پیش کریں گے اور آپ کے ذہن میں کوئی لائحہ عمل ہے جس پر آپ ہمیں جمع کرکے کسی کام کا...
  9. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    ضرور سوچیں منیر اور اچھی اچھی پوسٹس ڈھونڈ‌کر لائیں۔ ماورا تم بھی کسی پوسٹ کو نامزد کرو یا ایک سے زیادہ کو بھی کر سکتی ہو۔
  10. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    قیصرانی کی طرح طبع آزمائی کرتے ہوئے کرتے ہیں ہم ارسال سال میں ایک آدھ بار وہ پیغام جو محفل کی جان ہوا کرتا ہے ایک اور جب تک تجھے خوابوں کی ہوا راس تھی محسن یوں جاگتے رہنا تیری عادت نہ ہوئی تھی
  11. محب علوی

    عیشل کا آئی۔ڈی۔ بین ؟؟؟

    میرا خیال ہے عیشل کہ ایسا کسی تکنیکی وجہ سے یا غلطی سے ہوگیا ہے اور جان بوجھ کر ایسا نہیں کیا گیا ہے۔ آپ کسی غلط فہمی کا شکار مت ہوں اور تھوڑا انتظار کر لیں۔ یہاں تو روٹھے ہوئے لوگوں کو باقاعدہ منا کر واپس لایا جاتا ہے کجا ایک ممبر شاعری کے دھاگے میں فعال ہو اور اسے بغیر کسی وجہ سے بین کر دیا...
  12. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    جیا قسم سے پہلے یہی شعر تمہارے لیے لکھنے لگا تھا پھر دوسرا لکھ ڈالا۔ :) پاکستانی بول کہ لب آزاد ہیں تیرے بول کہ زباں اب تک تیری ہے
  13. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    نبیل کے دو اشعار مجھے تعبیر کی تکمیل کا فن آتا ہے بس اتنا کرے کوئی سنہرا خواب دے دے مجھے خدا نے بخشا ہے وہ ٹیکنالوجی کا ہنر جو خواب دیکھتا ہوں دکھا بھی سکتا ہوں
  14. محب علوی

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    نصیر آپ نے کیا سمجھا ہے قدیر کو ، ماشاءللہ سے دو نمبریوں کی بلندیوں کو پچھلے کئی سال سے متواتر چھوتے آ رہے ہیں اور کئی شہ زور دو نمبروں کو شکست فاش سے دوچار کر رکھا ہے ۔ قدیر تیری دو نمبری کو دور سے ہی سلام :wink: ویسے ایڈ سینس پر جیسا کہ ہمارا معاہدہ ہوا تھا کام کو آگے بڑھانا ہے اور...
  15. محب علوی

    1857 پر غالب کی ڈائری

    کیا بات ہے جیا ۔ لگتا ہے غالب کے حوالے سے جیا نے کسی اور کو کام میں حصہ دار نہیں بننے دینا۔ ٹھیک ہے جیا مگر ہم بھی کہیں نہ کہیں انگلی کٹوا کر شہیدوں میں اپنا نام لکھوا کر ہی رہیں گے۔
  16. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    نبیل تم بھی تو کسی شعر سے کسی کے مزاج کی پہچان کروا جاؤ ویسے یہ سلسلہ اچھا تبھی چلے گا جب باقی سب بھی حصہ لیں گے شعروں کے ساتھ
  17. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    جیہ کی نازک مزاجی اور بے نیازی پر غالب کا ہی شعر بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور، کب تلک ہم کہیں گے حالِ دل، اور آپ فرمائیں گے 'کیا'؟
  18. محب علوی

    اردو محفل اور میں

    ہاں بھئی منیر آپ سے ، آپ کے تبصرے بڑے جاندار ہوتے ہیں۔ آپ تو نہیں بتاتے مگر ہم چپکے چپکے پڑھتے رہتے ہیں آپ کی تحریریں :wink: ویسے بھی سیاست کے منجھے کھلاڑی ہیں داؤ پیچ سوچ سمجھ کر اور تبصرہ نپا تلا کریں گے۔ :lol:
  19. محب علوی

    بارشوں کا موسم

    کوئی خواہش روتی رہتی ہے میرے اندر بارش ہوتی رہتی ہے (فراز)
  20. محب علوی

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شمشاد وعدہ کیا ہے اس بار آنے کا دیکھیے چلتا ہے شمشاد کیا رفتار دیکھیے ( برق رفتاری تو مشہور ہے آگے دیکھیے )
Top