قیصرانی تم بھی لکھو بھئی کچھ تفصیل سے کہ تم آئے اور پھر اتنا وقت گزارا تو کیسا لگا اور کیا کیا تم نے دیکھا ، سیکھا اور کن چیزوں پر کام کیا۔ اس سے باقی لوگوں کو بھی تحریک ملے گی اور وہ بھی لکھیں گے۔
راہبر تم ہو کم عمر مگر تمہارے اندر صلاحیتیں راہبروں والی ہی ہیں اور مجھے خوشی ہے کہ تم محفل کا...