نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف میرا تعارف

    احمد کچھ اپنی دلچسپیوں کے بارے میں بتائیں اور جشن کے سلسلے میں کس طرح مدد کر سکتے ہیں اس پر بھی کچھ بتائیں۔
  2. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

    بہترین مددگار رکن کے لیے نامزدگیاں میری طرف سے شمشاد قیصرانی راہبر
  3. محب علوی

    دوسری سالگرہ بہترین مزاح نگار(طنز و مزاح)

    اس ایوارڈ کے لیے وہ تمام ممبران حقدار ہیں جن کی پوسٹس میں طنز و مزاح کا رنگ غالب ہوتا ہے یا جو ایسی پوسٹس کرتے رہے ہیں۔ میرے خیال میں یہ رکن ہیں ظفری رضوان شاکر تفسیر حجاب شمشاد شگفتہ شمشاد اس کے علاوہ بھی کئی لوگ ہو سکتے ہیں اور آپ ان کو نامزد کر سکتے ہیں۔ زیادہ معتبر ووٹ...
  4. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا

    ابو شامل اگر وکی پیڈیا میں ایک زمرے میں ذیلی زمرہ بنانا ہو یا اپنی پوسٹ کو کسی زمرے اور ذیلی زمرے میں ظاہر کرنا ہو تو کیسے کریں گے۔
  5. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

    گو موضوع سے آپ کو لگ رہا ہوگا کہ ایوارڈ اسٹار پلس کے ڈراموں میں ساس بہو کے جھگڑوں کو ہوا دینے میں بہترین سیاست کے کردار جیسا کوئی ایوارڈ ہے مگر ایسا بالکل نہیں ہے۔ یہ ایوارڈ ہے سیاست کے دھاگوں میں بہترین رکن کے لیے ۔ میری نظر میں یہ رکن ہیں مہوش منیر طاہر ابو شامل راہبر کالا پانی...
  6. محب علوی

    سمت شمارہ آٹھ کے مشمولات

    پیغام اب تک صحیح نہیں آیا کیا میرے نام سے شروع کرنے کا اعجاز ہے یہ :) آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ کیا آپ کے مضامین کو وکیپیڈیا پر ڈالنے کی اجازت ہے۔
  7. محب علوی

    مبارکباد فرحت کیانی مشاق کے عہدے پر

    ارے فرحت آپ یہاں پر ہیں میں آپ کو شاعری کے زمرے میں ڈھونڈ رہا تھا اور آپ تھیں کہ مل ہی نہ رہی تھیں بھلا ملتی بھی کیسے آپ تو یہاں مشتاق بنی بیٹھی ہیں اور خوب داد وصول رہی ہیں۔ ویسے مشتاق تو آپ بن گئی ہیں اور آپ کے ساتھ اب یہ عہدہ بھی آیا کرے گا بس ذرا دھیان رکھیے گا کہ لوگ آپ کو مبتدی یا نیا...
  8. محب علوی

    مبارکباد فرحت کیانی مشاق کے عہدے پر

    جیہ تمہاری اس پوسٹ کو پڑھ کر پتہ چلتا ہے کہ واقعی تم پٹھان بچی ہو۔ تذکیر و تانیث کا خوب خیال رکھا ہے :wink:
  9. محب علوی

    اسلام نے مغرب کو کیا دیا

    قیصرانی یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے۔
  10. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

    بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ) آپ کے خیال میں ان دو موضوعات پر بہترین پوسٹ کس کی تھی۔ میرے خیال میں یہ پوسٹس اس زمرے کی بہترین پوسٹ ہیں۔ اسلام اور تصوف وہاب کی پوسٹ صلیبی جنگوں پر صلیبی جنگیں
  11. محب علوی

    حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف

    بہت عمدہ ساقی ، چند پوسٹس کے بعد آپ کہاں چلے گئے ہیں۔
  12. محب علوی

    ایک ارب درخت اگاؤ

    کراچی کے ساحل پر موجود قدرتی حفاظتی بند یعنی جنگلات کی کٹائی بھی سمندری طوفانوں کی زیادہ تباہی کا باعث بن رہی ہے۔ نظامی درخت کسے پسند نہیں مگر اس کے لیے کوئی ادارہ کام کر رہا ہے پاکستان میں یا کس طرح کوئی اس مہم میں آسانی سے حصہ لے سکتا ہے۔ اسلام آباد میں ہی پچھلے ایک دو سال میں لاکھوں درخت...
  13. محب علوی

    بی بی سی اردو ویب سائٹ

    چلیں انتظار ہے اعجاز صاحب کیونکہ میں بھی اس پر لکھنے کا ارادہ رکھتا ہوں اور چاہ رہا تھا کہ آپ لکھ لیں تو کام آسان ہو جائے :lol:
  14. محب علوی

    ساؤنڈ فائلز کی ضرورت

    بھائی صاحب یہ فرہنگ تو لغت کے پراجیکٹ میں بھی چاہیے۔
  15. محب علوی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    ہاہاہا شمشاد آپ بھی قیصرانی کی باتیں کرنے لگے ہیں :wink: اگر آپ کو گپ شپ میں ایوارڈ ملے تو کیا یہ آپ کے باقی کاموں کا انکار ہو گا جو آپ نے لائبریری ، لغت اور دیگر شعبوں میں کیے ہیں۔ گپ شپ ایک ایسا موضوع ہے جس پر تو میں خود بھی نامزد ہونا چاہ رہا تھا مگر کسی نے کیا ہی نہیں تو ماورا کی...
  16. محب علوی

    ہارون یحیٰی کی کتابیں

    نیک خیال ہے ، ایک کتاب کائنات کی تخلیق پر کچھ کام میں نے شروع بھی کیا تھا۔ آپ ذرا اردو کتابوں کا لنک دیں پھر اس پر کام کو شروع کرتے ہیں۔
  17. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    احمد آجکل اصل میں جشن اور ایوارڈ لسٹ کی تیاری ہے اس لیے آپ کو نظر نہیں آرہا وہ کام جو ہمہ وقت جاری رہتا ہے محفل پر۔ پھر بھی آپ لائبریری اور مقامیانے کے زمرے دیکھ لیں تو شاید آپ کو کئی دن صرف ان زمروں کو اچھی طرح دیکھ لینے میں ہی گزر جائیں گے اور بخوبی اندازہ بھی کہ کتنا کام ہوا ہوا ہے۔ خوش...
  18. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    بسم اللہ کرو ، کوئی ایوارڈ میرے حصہ میں بھی آئے ، غیر رسمی طور پر تو ہے ہی کیوں نہ باقاعدہ وصول لوں ۔ تقریب شاندار ہونی چاہیے اس کا خیال رہے ۔ ویسے اب اگر میں کہوں کہ قیصرانی تم نے یہ بات کرکے میرا دل دکھایا ہے اور اخلاقاً ہی سہی معذرت تمہارا فرض ہے تو کیا خیال ہے :P
  19. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    تفسیر کیا ہوا بھائی ، آپ نے مذاق کو سنجیدگی سے لینا شروع کر دیا ، کب سے ؟ میں اس دن کے بعد اس دھاگے پر باقاعدگی سے نہ آ سکا اور یہ پوسٹ بھی میری نگاہ سے اوجھل رہی ورنہ معاملہ اسی وقت نمٹ جاتا۔ آپ کی عروض والی پوسٹس سے تو میں خود سیکھنے کی کوشش کرتا رہا ہوں ، اس کے علاوہ اردو کے آغاز اور ارتقا...
  20. محب علوی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    بہت سے نئے ارکان شاید نہیں جانتے مگر میں اور پرانے اراکین بخوبی جانتے ہیں کہ ماورا گپ شپ کی ملکہ ہے اور اگر آپ لوگوں کو میری بات پر یقین نہیں آتا تو جا کر ماورا کی پوسٹس کا مطالعہ کر لیں اگر 70 فیصد گپ شپ کی نہ نکلیں تو میرا نام محب نہیں :wink: شمشاد صرف گپ شپ کے دھاگوں پر ہی نہیں تکنیکی...
Top