1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $418.00
    اعلان ختم کریں

دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔ بہترین رکن برائے سیاست

محب علوی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2007

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    گو موضوع سے آپ کو لگ رہا ہوگا کہ ایوارڈ اسٹار پلس کے ڈراموں میں ساس بہو کے جھگڑوں کو ہوا دینے میں بہترین سیاست کے کردار جیسا کوئی ایوارڈ ہے مگر ایسا بالکل نہیں ہے۔

    یہ ایوارڈ ہے سیاست کے دھاگوں میں بہترین رکن کے لیے ۔ میری نظر میں یہ رکن ہیں

    مہوش
    منیر طاہر
    ابو شامل
    راہبر
    کالا پانی
    خاور بلال
    ساجد اقبال

    مقابلہ سخت ہوگا کیونکہ اب سیاست کے دھاگے میں جان پڑ گئی ہے۔ :)
     
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    میرا ووٹ کالا پانی کو جاتا ہے
     
  3. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    میرے خیال سے مہوش ہی اس ایوارڈ کی صحیح حقدار ہیں :)
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری طرف سے اس میں محب کا نام بھی شامل کر لیں کہ اراکین کو پکڑ پکڑ کر لاتے ہیں یہ آؤ بھئی سیاست پر بات کرو۔ اور خود بھی سیاست پر خود بحث کرتے ہیں۔
     
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہاں بالکل، اس میں محب کا نام بھی ہونا چاہیے۔
     
  6. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بالکل محب سے بڑا سیاسی بھلا محفل میں اور کون ہے :wink:
     
  7. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ایک منٹ

    ہاں منیر طاہر کا نام بھی ہے ، اب تسلی ہے :wink:
     
  8. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    یہاں میرا ووٹ محب بھائی جان کو ہے۔۔۔۔۔۔!
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہاہاہاہا۔ زبردست کہا۔۔!!
     
  10. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    نام سے نہیں کام سے مطلب ہونا چاہیے۔


    کیوں محب بھائی :p
     
  11. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بالکل منیر کام تو آپ نے سیاست کے زمرے میں سیاست والے ہی کیے ہیں ، میں تو قائل ہوں آپ کا :wink:

    میرا ووٹ آپ کے لیے ہے
     
  12. غازی عثمان

    غازی عثمان محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Sweden
    بھائی ذرہ نوازی کی انتہا،
    میں تو شاید ٹاپ ٹین میں بھی نہیں مجھ سے بڑے بڑے پڑے ہیں
     
  13. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    کالا پانی ایک تو کچھ اپنا نام بتا دیں تاکہ پکارنے میں آسانی ہو دوسرا آپ بھی تو کسی کو ووٹ دیں۔
     
  14. خاور بلال

    خاور بلال محفلین

    مراسلے:
    517
    شکریہ محب!
    ایک نام شاید آپ بھول گئے ہیں جو ہے ۔۔۔اظہرالحق
     
  15. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے محب بھائی! یہ میرا نام کیوں؟؟؟؟؟ :shock:
    خاور نے نہایت اہم شخصیت کی جانب اشارہ کیا ہے، میرے خیال میں اس ایوارڈ کے حقدار بھی وہی ہیں۔ انتہائی سنجیدہ اور سیاست کے موضوعات پر کھل کر بات کرنے والے، جامع جواب دیتے ہیں اور حق بات کہنے سے نہیں گھبراتے، میرا ووٹ تو اظہر الحق صاحب کے لیے لیجیے۔ ہاں! البتہ شعلہ بیانی کا بھی کوئی ایوارڈ ہے تو یہ نستعلیق مونچھوں والے ننھے میاں (خاور بلال) سب سے آگے ہوں گے :wink:
     
  16. غازی عثمان

    غازی عثمان محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Sweden
    میرا ووٹ
    ٹو دی پوائنٹ ، بہترین جوابات
    شامل کے ابو

    جذبات کا بہترین استعمال، شلعہ بیانی
    خاور

    یہ نہ ہوں‌ تو بحث کیسے ہو، بہترین مخالفت
    مہوش،

    :evil: :twisted: :oops:
    قرال




    ہاں‌ یہ ٹھیک ہیں
     
  17. qaral

    qaral محفلین

    مراسلے:
    269
    وہ کہتے ہیں کے دریا کے بہاؤ کے ساتھ تو ہر کوئی تیر لیتا ہے مگر اسکے مخالف تیرنا ناممکن ہوتا ہے اور مہوش صاحبہ نے یہ کام باخوبی کیا محفل پر زیادہ تر لوگ سیاسی طور پر انتہائی جانبدار ہیں سو یہاں ایک ہی سیاسی رخ پیش ہو رہا تھا اور اس پر ہی تنقید ہو رہی تھی اتنے لوگوں کے درمیان آکر اپنا نقطہ نظر بیان کرنا ان کی تنقید سہنا اور پھر خاطر خواہ جواب دینا محوش کے ہی بس کا کام تھا اور پھر انہوں نے بہت اچھے سیاسی اور سماجی موضوعات پر دھاگے بھی کھولے سو میرے نزدیک وہ واقعی ہی اس ایوارڈ کی حقدار ہیں
     
  18. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کالا پانی۔۔۔؟خاور بلال۔۔۔۔؟ہمممم :roll:


    کالا پانی۔۔!!
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میرا ووٹ مہوش علی کے لیے۔
     
  20. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر