ہوا کچھ یوں کہ میں مدت سے محسوس کر رہا تھا کہ وفا محبت پر غالب آتی جا رہی ہے اور یہ احساس بہت پہلے ایک دوست کے ساتھ مل کر اس گف میں بنایا بھی تھا البتہ اس نے شد خود ہی ڈال دی اور پھر دبئی چلا گیا ۔ شروع میں مجھے اوتار اور دستخط میں تصویریں شامل کرنا نہیں آتا تھا بلکہ کل تک بھی نہیں آیا تھا وہ تو...