نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تاسف مہوش کے لیے دعا

    مہوش کافی دنوں سے نہیں آ رہی تھیں میں سمجھا کہ شاید پڑھائی یا کسی اور کام میں مصروف ہو گئی ہوں گی مگر کیا خبر تھی کہ بیماری کی افسوسناک خبر ملے گی۔ اس سے جہاں اپنی بے خبری اور لاپرواہی کا ادراک ہوا وہاں امن کی باخبری اور خیال گیری کا اندازہ بھی ہوا ، شکریہ امن یہ اہم خبر دینے کا۔ یاللہ مہوش...
  2. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ماورا کیا ہوا ہے ، کچھ ہمت پکڑو ۔ اللہ تمہیں مکمل صحت دے ، تمہارے بغیر تو جشن نامکمل اور ادھورا ہی رہے گا۔ کون غبارے ، پھول بوٹے اور خطبے سے آغاز کرے گا۔ نہیں نہیں تمہیں آنا ہوگا اور پورے جذبے سے۔
  3. محب علوی

    اردو میں دنیا بھر کے نقشہ جات

    جزاک اللہ ابو شامل
  4. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں پھر ہوں۔ کوئی اور بھی ہے کہ نہیں :wink:
  5. محب علوی

    لوٹوں کی سیاست شروع

    ابو شامل کمال کی غلطی کی ہے تم نے شعر میں حلوہ طور :wink: ہاں بھئی ساجد وکیپیڈیا کو رضاکاروں کی اشد ضرورت ہے اور اس پر ضرور ایسی معلومات ہونی چاہیے۔
  6. محب علوی

    دوسری سالگرہ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ ؟؟

    میں ماورا کا نام نامزد کرتا ہوں۔
  7. محب علوی

    وفا پرست محب۔۔۔۔؟

    اتنی مان کر بھی اپنی ہی مرضیاں کرتا ہوں یعنی کسی حال میں بھی کوئی خوش نہیں ہوتا نہ وفا سے نہ جفا سے :wink:
  8. محب علوی

    مبارکباد 146 صارفین ایک ہی لمحے میں آن لائن

    امید کی جا سکتی ہے کہ سالگرہ کے دن ریکارڈ‌ پھر سے ٹوٹ جائے ویسے اتنے مہمانوں کو دیکھ کر مہمان خانے کی ضرورت شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
  9. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    تفسیر ، ان سب ایوارڈ میں کہیں نہ کہیں رسک ضرور ہے اور کوئی بھی دعوی دار اٹھ کھڑا ہو سکتا ہے مگر ایک ایوارڈ ایسا سوچا ہے میں نے کہ کوئی تمہارے قریب تو کیا مقابل بھی نہیں آسکتا۔ شرطیہ بلامقابلہ ایوارڈ‌ہے تمہارا سب سے زیادہ املا کی غلطیوں کا ایوارڈ :wink:
  10. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    اچھا جی اور جو میں نے دونوں سے رابطہ کرکے ان سے کام کروایا اور پھر پوسٹ کی وہ :P
  11. محب علوی

    مبارکباد آصف کو ڈاکٹریٹ کی تکمیل مبارک

    آصف میری اتنی لمبی مبارکباد کے بعد ووٹ کا خیال رکھیے گا۔
  12. محب علوی

    بی بی سی اردو ویب سائٹ

    اعجاز صاحب کیا ساتھ ساتھ شئیر نہ کریں گے اردو کمپیوٹنگ کی تاریخ
  13. محب علوی

    سمت شمارہ آٹھ کے مشمولات

    جی اعجاز صاحب
  14. محب علوی

    سمت شمارہ آٹھ کے مشمولات

    بہت عمدہ اعجاز صاحب ، اگر یوں ہی ہر ماہ لسٹ‌دیا کریں تو بہت آسانی ہو جائے پڑھنے میں۔ کیا آپ کا ارادہ انہیں اردو وکیپیڈیا پر ڈالنے کا بھی ہے۔
  15. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    تفسیر اس کے لیے بہترین افسانہ نگار ، شاعر یا اس قسم کے دو تین ایوارڈز ہو سکتے ہیں۔ اب آپ اس پر ایک دو دھاگے کھول لیں جس میں ان ایوارڈز کے لیے منتخب افراد کا نام دیا جا سکے اور ووٹنگ شروع ہو سکے۔
  16. محب علوی

    اُردو محفل الیکشن2007: انتخابی نشان

    واہ زکریا کیا نشان چنا ہے ، دیکھ کر ہی ووٹ‌ دینے کو دل کرتا ہے۔ :) ڈنڈے سے کہیں قوی۔
  17. محب علوی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    چلو دیکھ لو اچھا عہدہ لے لیا ہے۔
  18. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    میں خود ہی ہو جاؤں گا اور نہ ہوا تو صوبائی سے بھی نہ ہوں گا
  19. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    الکیشن کے لیے کیا کیا کرنا پڑتا ہے دیکھ لو ویسے یہ کسی نےبنا کر دی تھی۔
  20. محب علوی

    دوسری سالگرہ ایوارڈ لسٹ

    امن اور فرذوق ک محنت سے تیار کردہ لسٹ 1۔ پسندیدہ منتظم اعلی ( یہ تمہاری لسٹ میں بھی ہے ) 2۔ پسندیدہ ناظم (‌تھوڑے سے ہی ہیں ) 3۔ پسندیدہ رکن برائے گپ شپ 4۔ بہترین موضوع گپ شپ سیکشن 5۔ بہترین رکن برائے شعر و شاعری 6۔ بہترین رکن برائے “ میری اپنی شاعری“ 7۔ بہترین موضوع برائے...
Top