نتائج تلاش

  1. محب علوی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    ظفری تم نے میرے منہ کی بات چھین لی ہے۔ ہالو کاسٹ اور یہودیوں کے خلاف بات کرنے کے خلاف تو کئی قوانین موجود ہیں اور اب کے ساتھ جو تاریخی زیادتی ہوئی ہے اس کا ازالہ کرنے کے لیے یہ کام کیا گیا ہے ۔ اس پر کوئی کچھ لکھتا ہے یا تحقیق کرتا ہے تو اسے سخت نتائج بھگتنا پڑتے ہیں۔ دوسری طرف مسلمانوں کی...
  2. محب علوی

    Artistic Touches

    بہت خوبصورت تصویر ہے اور جس کی ہے وہ خود بھی تو لاجواب ہے۔ ویسے تصویر بڑی لگانی تھی ذرا
  3. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    شکر ہے امیدوار بچ گیا امید ہے اب بہن بھی بالکل ٹھیک ہوں گی۔ ویسے کیا یہ اپوزیشن کا کام ہے یا ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔
  4. محب علوی

    اردو او سی آر

    کچھ اور گفت و شنید کے بعد پتہ چلا ہے کہ COMSATS کے ایک پروفیسر صاحب نے بھی اردو او سی آر پر کام کرکے اسے لائبریری میں رکھا ہے اور اسے قطعا لیجانے یا فوٹو کاپی کرنے کی اجازت نہیں۔ :lol: شاید صرف اپنی انا کی تسکین یا کامسیٹ کے سٹوڈنٹس تک ہی رسارئی ہے اس کی۔ اس کے علاوہ CASE کے ایک پروفیسر نے...
  5. محب علوی

    ماؤس کا کام کیبورڈ سے کیسے لینا ہے؟

    کس قسم کا کام لینا چاہتی ہیں پہلے یہ تو بتائیں دو تین ٹپس فوری دے دیتا ہوں۔ TAB کے استعمال سے آپ سکرین پر گھوم پھر سکتی ہیں اور Enter کلک کا کام دیتا ہے۔ Alt Tab کی مدد سے مختلف کھلی ہوئی وندوز میں گھوم پھر سکتی ہیں۔ Windows Key کے ساتھ M دبائیں تو ساری کھلی ہوئی کھڑکیاں...
  6. محب علوی

    پاکستان ڈویلوپر کانفرنس

    Microsoft Developers Conference اسلام آباد کانفرنس ہمیں ابھی ایک کولیگ کے توسط سے کانفرنس میں جانے کا موقع مل ہی گیا۔ انعقاد سیرینہ ہوٹل میں تھا جو اسلام آباد کا مہنگا ترین ہوٹل ہے اور ابھی تک جانے کا اتفاق نہیں ہوا تھا ، اس کانفرنس نے یہ موقع فراہم کر دیا۔ ماحول خوبصورت تھا اور ایک...
  7. محب علوی

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    حق شناس کوشش تو بہت کی مگر حق گوئی میں کچھ کمی رہ ہی جاتی ہے خارجی اثرات کی وجہ سے۔
  8. محب علوی

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    بالکل قیصرانی کا کام بھی کافی زیادہ ہے اور لائبریری کی تنظیم اور وکی پر کام کو لیجانے کے سلسلے میں سب سے اہم اور کلیدی کردار قیصرانی نے کیا ہے۔ اس کے علاوہ مہوش، ماورا اور جاوید اقبال کی بھی گراں قدر خدمات ہیں اور بھی احباب ہیں کس کس کا نام لوں۔ :lol:
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بس آپ کی یہی شمولیت چاہیے اور انشاءللہ آپ کے آنے سے اس میں اور جان پڑ جائے گی۔ :) آپ آخری حرف پر کام شروع کر سکتے ہیں U پر ۔ شمشاد آپ نے تو کام نہیں شروع کیا نہ اس پر
  10. محب علوی

    اردو او سی آر

    UMT کے نعمان چشتی نے بھی اردو او سی آر پر کام کیا تھا۔ اسی یونیورسٹی کے ایک لڑکے سے میری بات ہوئی ہے اور اس نے کہا ہے کہ وہ اس کی دستاویزات لانے کی کوشش کرے گا۔ دیکھیں اگر کامیابی ہو جائے۔ اس کے علاوہ میں UET اور فاسٹ سے بھی پتہ کرتا ہوں اگر پرانے بندوں کا اتا پتہ مل جائے۔
  11. محب علوی

    موبائل فون اور اردو؟

    میری معلومات کے مطابق آجکل ایک بہت ہی سستے موبائل میں اردو ایس ایم ایس کی سپورٹ آ‌رہی ہے LG KG 207 (ماڈل کا نمبر شاید غلط ہو) صرف 2700 میں میسر ہے اور اردو سپورٹ ہے اس میں۔
  12. محب علوی

    اردو او سی آر

    FAST اور UET دونوں یونیورسٹیوں کے ایک ایک گروپ نے او سی آر پر انعام جیتا ہوا ہے اگر انہیں تلاش کر لیا جائے اور ان سے گفت و شنید یا کم از کم کوڈ لے لیا جائے تو پہیہ کو دوبارہ ایجاد نہیں کرنا پڑے گا اور سب سے بڑھ کر دو طرح کی تکنیک بھی معلوم ہو جائے گی۔
  13. محب علوی

    تصحیح شدہ بڑے سائز کی کتب (ناول وغیرہ)

    کتابوں ، ادب پاروں ، شاعری کی ایک بہت طویل لسٹ ہے جو کہ لائبریری کی زینت ہے مگر صرف اس وجہ سے لوگوں تک نہیں پہنچی کہ جمع شدہ نہیں ہے۔ علی پور کا ایلی بلا شبہ بہت بڑی کتاب تھی مگر اسی طرح جیسے شمشاد نے بتایا زاویہ 1 اور زاویہ 2 بانو قدسیہ کی ایک کتاب جسے اکیلے شمشاد نے ہی ٹائپ کیا شگفتہ نے...
  14. محب علوی

    تعارف نیا ساتھی

    خوش آمدید ساجد کچھ اپنا تعارف کروائیں اور اردو میں لکھنے کی بھی کوشش کریں۔
  15. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لگتا ہے الیکشن کمیشن سے دستبردار ہو کر میدان میں آنا ہی پڑے گا :wink:
  16. محب علوی

    اردو ویب ہوسٹنگ کی تجدید کا وقت آگیا!

    واہ جی واہ یہ تو بہت کمال کا کام ہو گیا ہے۔ :) محفل جئے ہزاروں سال
  17. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    میں جاوید اقبال کو یاد کر رہا ہوں اور ظفری کو بھی
  18. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    میرا خیال ہے احباب جشن کے سلسلے میں قطعا سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف گپ شپ کرکے ہی وقت گزار رہے ہیں۔ اتنی محنت سے میں نے ایوارڈ لسٹ تیار کی تھی مگر کسی نے زحمت تک نہیں کی آگے اس پر کام کرنے کی۔
  19. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ابھی چیف الیکشن کمیشن طے نہیں ہوا۔ فی الحال دو ہیں میں اور ماورا مگر بدل بھی سکتے ہیں۔ یہ انتخابات جن نشستوں پر ہیں اس کا اعلان ابھی باقی ہے امیدوار محفل کا رکن ہونا چاہیے اور کم از کم 500 پوسٹس کر چکا ہو ووٹر بس رکن ہو محفل کا اپنے ہوں یا غیر بندے تعینات کرنے پر پابندی نہیں ووٹر...
  20. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    امید اور اخلاق کو بھی شامل کرلیں دھاگوں میں ۔
Top