نتائج تلاش

  1. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    جن لوگوں نے پچھلے الیکشن کی مہم نہیں دیکھی وہ اس ربط پر سے دیکھ سکتے ہیں الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون جو لوگ آج بائیکاٹ کا نعرہ لگا رہے ہیں پچھلے الیکشن میں آوے ہی آوے کے نعرے لگا رہے تھے۔ :wink: پچھلی دفعہ جیہ کا بیان یہ تھا مگر ہم آپ کو بھاگنے نہیں دیں گے۔۔...
  2. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    فرذوق چند ایوارڈ کو لے کر جو ممبران تمہارے خیال میں اس کے اہل ہیں ان کی لسٹ‌تیار کرکے ایک دھاگہ کھول دو ۔ اللہ اللہ خیر صلہ
  3. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    راہبر اس پریس کانفرنس میں کس کس اخبار اور ٹی وی چینل کے صحافی تھے اور کیا کوریج لائیو تھی یا حکومت نے اس پر پابندی لگا رکھی تھی۔
  4. محب علوی

    دوسری سالگرہ اردو محفل کے دو سالہ جشن کی تیاریاں

    ہاں نہ کچھ ایوارڈز کے لیے ووٹنگ کروا لی جائے اچھا رہے گا اور ممبران میں جوش و خروش بھی پیدا ہوگا۔ فرذوق تم لسٹ بناؤ چند ایوارڈ کے لیے ممبران کی جتنی تمہیں سمجھ آتی ہے۔ سب سے زیادہ پوسٹس کا ایوارڈ تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمشاد کا ہے جو محفل کے سب سے تیز گھوڑے ہیں ۔۔۔ براق کا خطاب ملنا چاہیے۔
  5. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں کرتا ہوں رابطہ ، اس کے علاوہ ابوشامل مجھے ذاتی پیغام میں اپنے روابط بھی دے دیں ذرا تاکہ براہ راست بھی بات ہو سکے۔
  6. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سارہ خاصہ خطرناک جملہ ہے شاہ جی کو اس کو بہلانا شروع کر دیا جسے جانتے ہی نہیں تو پھر شاہ جی کو کون سنبھالے اور بہلائے گا :wink:
  7. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    حد ہوگئی امن ، ابھی تو امیدوار سامنے آرہے ہیں پھر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لیا جائےگا پھر الیکشن کمیشن اہل قرار دے گا پھر الیکشن مہم شروع ہوگی جس میں امیدوار اپنا منشور پیش کریں گے ، ووٹروں سے تقریریں کریں گے ، ضیافتوں کا انتظام ہوگا ، وعدے اور منصوبے بنیں گے۔ عوام کی شکایات سنی جائیں گی ، ان...
  8. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میں ساتھ ہوں ابو شامل
  9. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ہوشیار اور خبردار ہی کرتے رہنا۔ کوئی خوش گپیاں اور الیکشن کے حوالے سے باتیں کرو ماحول کو گل و گلزار کرو۔ اندازے لگاؤ امیدواروں کے ، الیکشن کمیشن کے اور الیکشن مہم کے۔ الیکشن کمیشن کا ممبر بننے کے لیے درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ 30 جون ہے۔
  10. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ایلیکشن کمیشن یہی ہے بھائی اور ابھی تو پرانے الیکشن کمیشن نے رٹ دائر کی ہوئی ہے کہ انہیں کیوں برخواست کر دیا گیا ۔ یاد رہے کہ پچھلے الیکشن کمیشن میں یہ دو افراد شامل تھے شمشاد شگفتہ اب تک یہ لب سیے ہوئے ہیں دیکھیں کب کچھ کہتے ہیں اور ابھی تو امیدوار اپنے نام داخل کروا رہے ہیں ابھی کون...
  11. محب علوی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    وعلیکم سلام، نبیل میں تمہاری بات سے پوری طرح متفق ہوں اور چلو تم اپگریڈ میں مصروف ہوں کوئی بات نہیں مگر باقی احباب کو کام بانٹ دو اور تاکید کر دو تو کچھ کام ہو تو جائے گا نہ پھر اس میں بہتری اور اصلاح بھی ہوجائے گی مگر جب تک کام شروع ہی نہ ہوگا تب تک یہ خواب ہی رہے گا۔
  12. محب علوی

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    لاجواب ، بیمثال کیا کہنے میری پسندیدہ شاعری ہے یہ اور عرصہ سے تلاش کر رہا تھا یہاں مل گئی۔
  13. محب علوی

    پشتو کلاس

    آ گیا ہوں جی اور میری تو دلی مراد بر آئی ہے یہ پڑھ کر۔ کیا آڈیو ویڈیو فائلز کے لیے ایک زمرہ بھی بنایا جائے گا۔
  14. محب علوی

    محفل کا نیا سکول

    مجھے کیوں خارج کر دیا اچھا طالب علم ہوں اس لیے کیا :) ایک ایسا نظامِ تعلیم کہ جو غریب کے بچے کو تو اردو انگریزی کی کھچڑی کھلائے اور امیر کے بچے کو انگریزی کا پلاؤ ، کبھی بھی ایسا معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتا کہ جہاں سائنس میں ترقی تو دور کے ڈھول سہانے کے مترادف ایک طرف، بنیادی انسانی مساوات ہی...
  15. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    مجھے تو لگتا ہے شمشاد کو الیکشن کمشنری جانے کا افسوس ہے :wink:
  16. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے جو فائل اپلوڈ کی ہے اس میں تمہارے الفاظ
  17. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    کیا آپ یہ کہنا چاہتی ہیں کہ امیدواروں نے اپنا لوہا منوا کر نئے آنے والوں کو موقع دیا ہے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
  18. محب علوی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    وعلیکم سلام، نبیل یہ سنہری موقع ہے ، محفل کی دوسری سالگرہ کا جشن ہے اور اس موقع کی مناسبت سے سی ڈی کا اجرا سونے پر سہاگا ہوگا۔ الف نظامی نے 300 سی ڈی کا وعدہ کیا ہے اور سیمینار تک کروانے پر رضامند ہے۔ میں خود بھی تقریبا اتنی تعداد میں سی ڈیز بانٹ‌سکتا ہوں اور ایک دفعہ مارکیٹ‌ ہوگئی تو ملک کے...
  19. محب علوی

    بریکنگ نیوز !

    لنک تو دے دیں
  20. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    سوچنا کیا جمال اعظم سے کہہ دو کہ جس قدر ضخیم انگریزی سے اردو کی لغت وہ سکین کر سکتے ہیں کر دیں۔ :lol:
Top