نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف عمار ضیاء خاں کو خوش آمدید

    کیا بات ہے عمار تم نے تو بہت جلدی ہزار خط مکمل کر لیے اور مختلف دھاگوں میں۔ میری طرف سے ڈھیروں مبارکباد
  2. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    اچھا کوئی بات نہیں میں اپنے نازک کندھوں پر سنبھال لیتا ہوں محفل کو :wink:
  3. محب علوی

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    شمشاد بات یہ ہے کہ ایک سی ڈی تیار ہو جائے تو پھر باقی سی ڈیز کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ مارکیٹ کرنے کی دیر ہے مختلف لوگ اپنے وسائل سے اس کی کاپیاں بناتے چلے جائیں گے بلکہ کمرشل بکنا بھی شروع ہو جائے گی بغیر اجازت :)
  4. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    بائیکاٹ کرنے والوں کا باقاعدہ الیکشن کمیشن کی طرف سے بائیکاٹ‌ ہوگا اور الیکشن کمیشن کو ہوش آ لینے دیں اس کے بعد شاید کوئی نہ بچے بائیکاٹ والوں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی کا اندیشہ ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے بیرونی ہاتھ ہے اس سازش میں تاکہ محفل پر جمہوریت پروان نہ چڑھ سکے اور آمریت کا بول بالا ہو اور...
  5. محب علوی

    ماحول دوست

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ نظامی درخت لگانے کے لیے کونسی تنظمیں اسلام آباد میں کام کر رہی ہیں
  6. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    آ گیا ہوں آ گیا ہوں۔ نبیل بس اس دفعہ دھاگے کو بند نہیں کرنا چاہے جو مرضی ہو جائے کیونکہ الیکشن میں تو ہنگامہ آرائی ہوتی ہی ہے حتی کہ توڑ پھوڑ اور ہاتھا پائی بھی ہو جاتی ہے جوش و خروش میں۔ :wink: ویسے ماورا الیکشن کمیشن میں ابھی ہم نہیں آتے کیونکہ ہو سکتا ہے ہمیں اور فرائض بھی سر انجام...
  7. محب علوی

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    اب تک جو ایکسل شیٹ بنائی ہے جس میں سارا ڈیٹا نہیں وہ اپلوڈ کر رہ اہوں۔
  8. محب علوی

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    زکریا شروع میں تو یہ انگریزی سے اردو میں ہوگی ویسے کچھ کام ساتھ ساتھ انگریزی سے انگریزی میں بھی ہو رہا ہے۔ دوسرے مرحلے میں اردو سے انگریزی ہوگی اور ساتھ میں انگریزی اور اردو جملوں کا اضافہ بھی ہوگا۔ اس کے بعد کچھ اور زبانوں کو بھی شامل کرنے کا منصوبہ ہے جیسے پنجابی ، عربی ، پشتو اور کوئی...
  9. محب علوی

    اردو فونٹس کے بارے میں معلومات

    کیا بات ہے تمہاری نبیل اب تو فونٹ بھی نبیل کہلانے لگے :wink: تمہاری بات سے اتفاق کرتا ہوں مگر نوری نستعلیق کیوں کہا جاتا ہے انپیج میں استعمال ہونے والے فونٹس کے مجموعہ کو ۔ ویسے اسے کیا نام دیں گے ہم فونٹس کے علاوہ۔ اس کے علاوہ کچھ اور فونٹس پر احباب معلومات فراہم نہیں کریں گے کیا۔
  10. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ویسے سنجیدگی کے ساتھ ایک ضخیم لغت کو سکین کرنے کی ضرورت ہے۔
  11. محب علوی

    اردو وکیپیڈیا

    بہت عمدہ ابو شامل اس پر تفصیل سے ضرور بات ہوگی اور آپ سے گاہے گاہے مدد لیتے رہیں گے۔
  12. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    لازمی تو نہیں منیر مرد بمقابلہ مرد بھی ہوسکتا ہے فی الحال تو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا مرحلہ درپیش ہے
  13. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    راہبر آپ کا تو نام ہی ماشاللہ راہبر ہے اور محفل پر قوم کو ایک راہبر کی ضرورت بھی ہے۔ جلدی سے کاغذات نامزدگی داخل کروائیں اور اپنے اثاثے بھی ظاہر کریں۔
  14. محب علوی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    میں اپیل کرتا ہوں کہ مجھے اور ایک دو اور صاحبان کو اس دھاگے کا ناظم بنایا جائے کیونکہ یہاں موضوع سے ہٹ کر بہت زیادہ گفتگو ہوتی ہے۔ بات ہو رہی تھی سلمان رشدی پر اور پہنچ گئی علامہ اقبال اور مسلمانوں کی تاریخ پر ، اس کے لیے یہاں سے پوسٹس علیحدہ کرکے تاریخ کے زمرے میں ڈالی جائیں تاکہ وہاں یہ...
  15. محب علوی

    سلمان رشدی کے لیے سر کا خطاب

    سر سلمان رشدی ایک اور ایوارڈ ۲۰۰۵ کے لیے بھی نامزد ہوئے تھے۔ خبر کا اقتباس یوں ہے کچھ متنازعہ مصنف سلمان رشدی کے ناول کو لندن میں اس برس کے ’بیڈ سیکس ان فکشن‘ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ برطانیہ کے اس ادبی ایوارڈ کے حصول سے دنیا بھر کے ادیب اجتناب کرتے ہیں کیونکہ یہ ایوارڈ کسی بھی ناول...
  16. محب علوی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    The Prophet (pbuh) is reported to have said: “Marry the one who is loving and fertile, for I will be proud of your great numbers before the nations [i.e., on the Day of Resurrection].” (Abu Dawood Hadith no. 2050, Classed as saheeh by al-Albaani in Saheeh Abi Dawood, 1805) ابو شامل یہ حدیث...
  17. محب علوی

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    contraception پر واقعی بہت سے جید علما کا اتفاق ہے اور یہ ایسا مسئلہ نہیں جس پر بہت زیادہ قدغن ہو۔ اصل شے جس سے اسلام نے روکا ہے وہ یہ ہے کہ اس ڈر سے یہ کام نہ کیا جائے کہ نیا آنے والا آپ کے رزق میں کمی لائے گا یا آپ اس کے لیے اخراجات کا بندوبست کیسے کریں گے۔ اس کے برعکس اگر عورت یا مرد دونوں کی...
  18. محب علوی

    ورڈ پریس کے اردو ٹیمپلیٹس ‏

    شاکر اب کچھ عرصہ ہوگیا ہے بلاگ بنانے پر تو اب تم ذرا مدد کے لیے آگے آؤ کچھ مدد کرو کہ صرف باتیں ہی بنانی تھی یا کمپیوٹنگ کے لیے ہی لکھنا ہے :wink:
  19. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ووٹر ہر کوئی ہو سکتا ہے جو محفل پر رجسٹر ہو
  20. محب علوی

    قران پاک (یونیکوڈ تحریری صورت میں درکار)

    اچھا ربط ہے مگر کام ابھی آرام آرام سے جاری ہے۔
Top