دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔ بہترین پوسٹ (تاریخ، فلسفہ)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرور سوچیں منیر اور اچھی اچھی پوسٹس ڈھونڈ‌کر لائیں۔

ماورا تم بھی کسی پوسٹ کو نامزد کرو یا ایک سے زیادہ کو بھی کر سکتی ہو۔
 

ماوراء

محفلین
محب علوی۔۔۔۔آپ سے کچھ کہنا چاہ رہی تھی۔۔۔لیکن جانے دیں۔:confused:


فرحت، کتنا تھوڑا وقت۔۔۔؟ 2،3 دن ٹھیک رہے گے کیا؟
 

ماوراء

محفلین
وارث، یہ پوسٹ اس زمرے میں پوسٹ کرنی تھی نا۔اور آپ بھی بتائیں نا یہاں کون سی پوسٹ اس ایوارڈ کی مستحق ہے؟
 

ماوراء

محفلین
اچھا، میں سمجھی آپ نے کل ہی یہ پوسٹ کی ہے۔
نہیں رہنے دیں، ایڈمنز میں سے کوئی کر دے گا۔
 

ماوراء

محفلین
چلو، یہاں میں وارث کی پوسٹ کو ووٹ دیتی ہوں تاکہ اس ایوارڈ کے فیصلے میں آسانی ہو جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top