دوسری سالگرہ ایوارڈ۔۔۔۔۔بہترین مددگار رکن

محب علوی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 30, 2007

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بہترین مددگار رکن کے لیے نامزدگیاں میری طرف سے

    شمشاد
    قیصرانی
    راہبر
     
  2. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    راہبر
     
  3. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    قیصرانی​
     
  4. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس لسٹ میں بہت کم نام ہیں
     
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہترین مددگار تو ماوراء رہی سارا سال۔
     
  6. عمار ابن ضیا

    عمار ابن ضیا محفلین

    مراسلے:
    6,794
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہائیں ں ں ں۔۔۔۔۔۔!!! میں بھی نامزد ہوا ہوں کہیں پر۔۔۔۔؟؟؟ حیرت ہے۔
    ویسے میرا اپنا ووٹ قیصرانی بھائی کے لیے ہے۔۔۔ وہ سال کے بہترین مددگار رکن ہیں میری نظر میں۔۔۔۔۔!
    باسم بھائی! آپ نے میری حمایت میں ووٹ دیا، آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    وہ کیسے؟؟ کچھ وضاحت۔۔؟ :shock:
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    پاکستانی بھائی،یہ تو محب نے چند ممبران کے ہی نام دیئے ہیں۔ آپ کے خیال میں جو رکن ہے۔ آپ اس کا نام بھی دے سکتے ہیں۔
     
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لائبریری کے سلسلے میں کتابوں کے لکھوانے میں اور ان کو ترتیب دینے میں جو تم نے مدد کی ہے وہ تمہارا ہی خاصہ ہے۔
     
  10. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بالکل صحیح شمشاد ، اب بندہ اپنے منہ سے اپنا نام لیتا تو اچھا نہیں لگتا نہ :wink:

    ماورا نے جانے کتنوں کی مدد کی ہوگی پتہ نہیں انہیں خبر بھی ہے کہ نہیں کہ ان کا قیمتی ووٹ اس وقت کتنا قیمتی ہے ۔
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہاہاہا۔محب شکر ہے تم نے اپنا نام نہیں لیا۔ :p

    شمشاد بھائی، حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلے محب نے میری مدد کی تھی۔ اور اس نے ہی مجھے دوسروں کی مدد کے قابل بنایا تھا۔(محب بیٹے زیادہ خوش نہ ہونا۔ میں صرف لائبریری اور اردو کی بات کر رہی ہوں۔ :p )

    محب تم نے لسٹ میں اپنا نام نہیں لکھا۔ اگر لکھ دیتے تو میں تمھارا نام ہی لیتی۔ :p
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محب آپ کا نام اس لیے نہیں لکھا کہ آپ تو گُرو ہیں۔ تو گُرو کو تو ایوارڈ کا لالچ نہیں ہونا چاہیے۔

    اس میں کوئی شک و شبہ نہیں کہ کام کرنے سے زیادہ کام لینا ایک فن ہے اور اس فن کے آپ ماہر ہیں۔
     
  13. پاکستانی

    پاکستانی محفلین

    مراسلے:
    4,529
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یعنی اب لسٹ کچھ یوں ہوئی


    شمشاد
    قیصرانی
    راہبر



    ماوراء
    محب
     
  14. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد آپ تو شرمندہ کر رہے ہیں اور یقین جانیں کہ لالچ کیسا؟ یہ تو احباب کا دل لگانے کے لیے ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس سے فعال اور کام کرنے والے اراکین کی حوصلہ افزائی ہوگی کہ انہیں یاد رکھا گیا ہے اور کچھ نہیں تو نامزد تو ہوئے وہ اس دفعہ ایوارڈ نہ بھی ملا تو اگلی بار سہی ۔ ایک صحت مندانہ مقابلہ منعقد کروانے کے لیے ۔
    انشاءللہ اس سلسلے کو طول دیتے ہیں اور ایک ماہ لگا کر نتائج کا اعلان کرتے ہیں۔ میری گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لیں اور ووٹ ڈالیں تاکہ ایک تو شمولیت بڑھے اور دوسرا بہتر اندازہ ہو کہ کس طرح لوگوں کا رجحان ہے۔ اس سلسلے میں کئی دلچسپ پوسٹس کا انکشاف ہوگا اور کئی پرانے دھاگے بھی کھنگالے جائیں گے۔
     
  15. wahab49

    wahab49 محفلین

    مراسلے:
    191
    قیصرانی
    شمشاد

    دونوں بھائی بہت معاون ھیں اردو محفل میں
     
  16. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,276
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    بھائی ووٹ ایک کو ہی جا سکتا ہے۔
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ووٹ کے لیے کوئی مال وال لگاؤں قیصرانی کی طرف سے :wink:
     
  18. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مجھے تو یہاں سب ہی بہت خیال رکھنے والے اور مدد کرنے والے لگتے ہیں۔۔اور میں نے جب بھی کسی سے مدد مانگی فوراً ہی جواب ملا۔ جیسے جناب “اعجاز اختر “ کو زحمت دی کچھ الفاظ کے معانی نہیں مل رہے تھے اور انھوں نے فوری طور پر تفصیلاً جواب لکھا۔۔جس کے لئے میں ان کی بہت ممنون ہوں۔۔[​IMG]
    قیصرانی نے ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنا اور سیو کرنا سکھایا جو کہ مجھے کبھی بھی نہیں آ سکتا تھا۔بہت شکریہ قیصرانی[​IMG]
    ایسے ہی محب نے نہ صرف اردو فونٹس انسٹال کرنے مدد کی بلکہ اردو ایڈیٹر اور ایسی ہی بہت سی بنیادی باتیں جاننے اور سمجھنے میں بہت زیادہ مددگار ثابت ہوئے۔۔اس کے لئے بہت سا شکریہ محب :)اور میری ہمدردیاں بھی آپ کے ساتھ ہیں کہ مجھے معلوم ہے کہ مجھ جیسے “نان ٹیکنیکل“ لوگوں کو کچھ سمجھانا کتنا مشکل کام ہے :oops:

    بہت سی دعائیں آپ سب کے لئے[​IMG]
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور میں جو آپ کی شاعری کی ہر جگہ تعریف کرتا رہا ہوں، اس کا ذکر ہی نہیں۔ :cry: :cry: :cry: (مذاق کر رہا ہوں۔)

    مجھے آپ کی رائے سے پورا پورا اتفاق ہے۔
     
  20. سندباد

    سندباد لائبریرین

    مراسلے:
    734
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    میرا ووٹ قیصرانی اور شمشاد صاحب کے حق میں ہے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر