کیا ضروری ہے۔ آگے کیوں نہیں لکھا جا سکتا۔ مثالوں سے اپنی بات ثابت کریں۔
آپ بھی مثالوں سے وضاحت کریں۔۔۔۔
اس کا مطلب ایک دوست نے انگریزی میں آپ کو بتا دیا ہے۔ اردو میں اس کا مطلب ہوتا ہے جا پرے جا کر مر۔۔۔ :D
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مرزا بھائی بہت موڈ میں ہیں آج کل۔۔۔۔ :laugh:
ہائے ملکہ گائیکی۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ ایک گجر مارا میرے سینے میں کہ ہائے ہائے۔۔۔۔ :devil:
ہم تو ملکہ گائیکی کے اس لیے بھی مرید ہیں کہ وہ واحد بوڑھی خاتون ہیں جو مرزا کے دست عشق سے محفوظ ہیں ابھی تک۔۔۔۔
گزشتہ کئی مہینوں سے غائب محمد بلال اعظم کچھ پیچیدہ سرجری کے مراحل سے گزر رہے تھے۔ ابھی چند دن قبل ان کی آخری سرجری بھی اللہ کے فضل سے ہو گئی ہے۔ بلال ابھی تک ہسپتال ہی میں داخل ہیں۔ اسی بیماری و علاج کے دوران بلال نے اپنا ایم-ایس-سی فزکس کے آخری امتحانات کا آخری پیپر بھی نہ دے سکے۔
میری تمام...