جون ایلیا اور زاہدہ حنا کا ایک بیٹا زریون ایلیا بھی ہے۔ طلاق کی مدت بعد جب ایک بار زریون کو جون نے دیکھا تو زریون نے کچھ التفات کا اظہار نہ کیا۔ یا شاید پہچانا نہیں۔ واللہ اعلم۔ اس کے بعد جون ایلیا نے ایک طویل نظم "درختِ زرد" لکھی۔ جو کہ وصیت ہے زریون ایلیا کے نام۔ اس نظم کا ایک ایک حرف سونے کے...