آپ کے تعارف کی لڑی سال بعد نظروں سے گزر رہی ہے۔ یہ بھی ہمارے کوچے کا رکن ہونے پر دال ہے۔ خوش عام دید۔۔۔ :)
صرف عجیب سی انسیت۔۔۔۔ کتنے حروف منزل تک پہنچا دیے ہیں۔ انگلیوں پر گن کر جواب دیں۔
اگر یہ صدائیں گم شدہ ہیں تو آپ ان کو کیسے ڈھونڈ لیتے ہیں؟ کیا آپ نے ادارہ تلاش برائے گمشدہ صدائیں کھول...