جناب محترم و مکرم و مقرب و سکنہ ادبستان! یہ لقب کیوں اور کس بنیاد پر۔ :eek:
کیا ضروری ہے کہ سامنے سے گاڑی گزرے۔ اس صورت میں مفہوم باقی رہے گا یا نہیں۔۔۔
آگے لکھا ہونے کی صورت میں ضروری ہے کہ حادثہ بھی آگے سے ہی ہوگا۔ اس طرح تو پیچھے لکھا ہونے کی صورت میں حادثہ پیچھے ہوگا جس کی مزید صورت یہ...