ہم پہنچ گئے
اور ڈبکیاں لگانا تو ہمارا فرض ہے
میں نے مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش کی
یہاں تک مجھے شک تھا کہ کسی نے میری تصویر نہیں کھینچی ۔۔۔۔ لہذا میں بیٹھ گیا کہ میری تصویر بھی کھینچو۔۔۔
تو چلیے جی آغاز سفر کرتے ہیں۔
ہماری جیپ جس کے ساتھ ہمارا آنا جانا ٹھہرا تھا۔
اس راستے سے تو سبھی اسلام آباد والے واقف ہوں گے
منال کے سامنے سے گزرتے ہوئے۔۔۔ تصویر کا زیادہ تر حصہ ہم نے گھیر رکھا ہے۔۔۔
لیجیے گرمیاں آگئیں اور ہمارا وہی تالاب اور پانی کا تلاش کا سفر دوبارہ شروع ہوگیا۔ آغاز میں تو ہم لوگ خانپور ڈیم گئے تھے جو کہ قریب سبھی احباب نے دیکھی ہوگی اس لیے میں اس کی تصاویر شئیر نہیں کیں۔ لیکن ابھی آپ دوستوں کے سامنے پیش ہے ایک خوبصورت مقام جو کہ اتنا معروف نہیں ہے۔
تعارف:
نیلاں بھوتو...
بارش تو گئی نہیں پر اسی بارش میں دھلی ایک بس روانہ کی ہے ملتان کی طرف۔۔۔۔۔۔ :D
وہ تو بہت مخصوص گروہ ہے جو ادھر ادھر ڈوبا کرتا تھا اور اس کا مشغلہ ابھی تک یہی ہے۔ :p
آپ کے جملے سے تو فرشتہ "مدا" لگ رہا ہے۔۔۔۔ :D