ہاہاہاااا۔۔۔ کیا دور تھا۔۔۔ واقعی۔۔۔ بہت ہی خوب تحریر ہے۔ اور بے شمار اشعار ذہن میں گردش کرنے لگے ہیں۔۔۔۔ آپ کے وہاں سکینہ بال سکھایا کرتی تھی جب کہ ہمارے یہاں تہمینہ ہی کے بال نہ سوکھتے تھے۔۔۔ ہاہاہاااا
سر لگے ہاتھوں کامیاب فکاہیہ کے بارے میں بھی بتائیں۔ میں منتظر ہوں۔
زبان و بیان کی صحت کی بابت میری کوتاہیوں کو نظرانداز نہ کریں تاکہ کچھ نہ کچھ بہتری میری زبان میں آجائے۔
بیمار و تیماردار کیا۔ کوئی موضوع رہا ہی نہیں ہے جس پر لکھا سنا نہ گیا ہو۔ ہر طرف یہی عالم ہے کہ نئی جہت بھی لاؤ تو کہاں سے۔...
میں نے خود کو وصی شاہ کہہ کر اپنی ذات پر ظلم کیا ہے۔ لیکن یہ اس ظلم سے بہت چھوٹا ہے جو میں نے تجھے غالب کہہ کر غالب پر کر دیا ہے۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ابھی چند دن پہلے تک تو تعارفی دھاگے میں آپ اسی بےروزگارانہ حالت میں تھے جس میں آپ دنیا میں تشریف لائے تھے۔ :) مبارک ہو صاحب روزگار ہونے پر۔۔۔
لاحول ولا قوۃ۔۔۔ میاں آپ حضرات کی بات تو ٹھیک ہے لیکن میں۔ میرے سے سیکھنے کا مطلب سیدھی موت۔۔۔ ہاہاہاہاہاااا