دعا دعاءِ صحت برائے محمد بلال اعظم

نیرنگ خیال

لائبریرین
گزشتہ کئی مہینوں سے غائب محمد بلال اعظم کچھ پیچیدہ سرجری کے مراحل سے گزر رہے تھے۔ ابھی چند دن قبل ان کی آخری سرجری بھی اللہ کے فضل سے ہو گئی ہے۔ بلال ابھی تک ہسپتال ہی میں داخل ہیں۔ اسی بیماری و علاج کے دوران بلال نے اپنا ایم-ایس-سی فزکس کے آخری امتحانات کا آخری پیپر بھی نہ دے سکے۔
میری تمام محفلی احباب سے گزارش ہے کہ بلال کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کریں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ منے کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین
 
لاباس طہوران شاء اللہ
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
رب العالمین سے سے دعاہے کہ بلال اورتمام بیماروں کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ نصیب فرمائے۔آمین
 

تلمیذ

لائبریرین
باری تعالےٰ سے عاجزانہ دعا ہے کہ اپنے فضل و کرم سے ہماری محفل کےاس پُرانے رُکن کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

عبدالحسیب

محفلین
ابھی کچھ دن قبل ہی میری بلال سے بات ہوئی فیس بُک پر۔ محترم نے کچھ بتایا نہیں!
خیر،
اللہ کریم عزیزم بلال کو صحت ِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
 

loneliness4ever

محفلین

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ


مالک کائنات تو ہی تندرستوں پر بیماری لاتا ہے، انھیں آزماتا ہے
اور تو ہی اُن کی آزمائش میں مدد فرماتا ہے، خالق کائنات کرم فرما
پیارے بھائی بلال اعظم کو صحت و تندرستی سے
مالا مال فرما
آمین صد آمین



اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
 

arifkarim

معطل
یہاں اتنا دور بیٹھ کر ہم دعا ہی دے سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ موصوف کو جلد شفایاب کرے۔ آمین!
 
Top