دعا دعاءِ صحت برائے محمد بلال اعظم

الف عین

لائبریرین
۔بلال نے کچھ دن پہلے ذاتی پیغام میں کسی آپریشن کا ذکر کیا تھا لیکن یہ نہیں معلوم ہوا کہ کئی آپریشن ہوئے ہیں۔ اللہ ان کو جلد از جلد مکمل صحت دے آمین۔
 

x boy

محفلین
گزشتہ کئی مہینوں سے غائب محمد بلال اعظم کچھ پیچیدہ سرجری کے مراحل سے گزر رہے تھے۔ ابھی چند دن قبل ان کی آخری سرجری بھی اللہ کے فضل سے ہو گئی ہے۔ بلال ابھی تک ہسپتال ہی میں داخل ہیں۔ اسی بیماری و علاج کے دوران بلال نے اپنا ایم-ایس-سی فزکس کے آخری امتحانات کا آخری پیپر بھی نہ دے سکے۔
میری تمام محفلی احباب سے گزارش ہے کہ بلال کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کریں۔ اللہ سبحان و تعالیٰ منے کو شفائے کاملہ و عاجلہ نصیب فرمائے۔ آمین

آمین
اللہ صحت دے اور ذندگی کی منزل میں کامیاب کرے،، آمین
 
Top