نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف مجھے بھی جانیے

    خوش آمدید فاران صاحب! منٹو کا کون کون سا افسانہ آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟
  2. محمد وارث

    قران کوئز 2017

    میرا صل سوال یہ تھا کہ بسم اللہ قرآن کی کتنی سورتوں کا حصہ ہے۔ نماز میں پڑھا جانا تو ضمنی طور پر آ گیا۔
  3. محمد وارث

    قران کوئز 2017

    اعوذ باللہ تو صرف پہلی رکعت میں پڑھی جائے گی۔ بسم اللہ کے بارے میں مختلف آرا ہیں، چاروں سُنی مکاتبِ فکر، اہلِ حدیث اور اہلِ تشیع کے ہاں یہ باعثِ اختلاف ہے۔ کچھ احناف بسم اللہ کو کو صرف تسمیہ سمجھ کر سورہ فاتحہ سے پہلے پڑھتے ہیں اور دوسری رکعات میں پڑھتے ہی نہیں کچھ دوسری رکعات میں بھی پڑھ لیتے...
  4. محمد وارث

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میچ سے دو دن پہلے یعنی جمعے کو میری اپنے باس سے بات ہو رہی تھی، وہ اتوار کو فیکٹری لگوا کر ایک چھٹی عید کے ساتھ دینا چاہ رہے تھے اور ساتھ میں مجھ سے بھی "توقع" رکھتے تھے کہ اتوار کو دفتر آؤں۔ یا نا ممکن سی بات تھی اور عذر میں میں نے فائنل میچ پیش کر دیا، مان گئے لیکن ساتھ میں کہنے لگے کہ پاکستان...
  5. محمد وارث

    قران کوئز 2017

    یہ اردو وکی پیڈپا والے تو کچھ اور ہی بتا رہے ہیں۔
  6. محمد وارث

    قران کوئز 2017

    ڈرتے ڈرتے لکھ رہا ہوں کہ مجھے پورا یقین ہے کہ آپ نماز پڑھتے ہوئے کسی بھی دوسری تیسری چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے بسم اللہ نہیں پڑھتے ہونگے! :)
  7. محمد وارث

    قران کوئز 2017

    چلیں ڈرتے ڈرتے ایک سوال میری طرف سے بھی :) بسم اللہ الرحمٰن الرحیم، قرآنِ کریم کی کتنی سورتوں کا حصہ ہے؟
  8. محمد وارث

    سرجری والے

    آپ بھی میری عمر تک پہنچیں گے تو شاید سارے سیدھے کام "اُلٹے" ہی نظر آئیں گے۔ ویسے مریض کو کیا علم کہ ڈاکٹر، سرجن، پیرا سٹاف، نرس وغیرہ وغیرہ کون ہوتے ہیں جو بھی "وردی" پہن لے وہی "صاحب" ہے یا پھر جو بھی چہرے پر "سیاہی" مل لے وہی "سپاہی" ہے :whistle:
  9. محمد وارث

    ذاتی کتب خانہ مجموعہ ممتاز شیریں

    بہت خوب خلیل صاحب قبلہ :)
  10. محمد وارث

    اردو لغت 22 جلدیں-درکار

    اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ جناب عقیل عباس جعفری نے فیس بُک پر اطلاع دی ہے کہ اردو لغت کی مکمل 22 جلدیں آن لائن ہو گئی ہیں اور ساتھ میں موبائل ایپ بھی دستیاب ہے۔ روابط یہ رہے: -ویب پیچ -گوگل پلے موبائل کے لیے میں نے ایک دو الفاظ تلاش کیے ہیں، فی الحال تو نتائج درست آ رہے ہیں :)
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من و ہمچوں غبار از ناتوانی رہ نشیں کشتن تو و ہمچوں صبا بر خاکِ من دامن کشیدن ہا رھی معیری میں اورغبار کی طرح ناتوانی سے راہوں میں پڑے پڑے ہی مارا جانا، تُو اور صبا کی طرح میری خاک سے دامن بچا کر گزر جانا۔
  12. محمد وارث

    اختلافی نوٹ

    پاکستان واقعی "مظبوط" ہے :)
  13. محمد وارث

    سرجری والے

    آج کل ایک نئی وبا بھی چلی ہوئی ہے۔ "کُھلے" ہوئے مریض کے ساتھ سرجن صاحب یا صاحبہ کی سیلفی، اللہ اللہ :)
  14. محمد وارث

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    مطلب شادی "لیٹ" ہو تو بندہ "ینگسٹر" ہی رہتا ہے ظفری بھائی :LOL:
  15. محمد وارث

    تعارف عکسِ تعارف

    آپ انہیں "غزلیات" کہتی تھیں، ہم "غزالاں" کہہ کر جی خوش کر لیتے تھے :)
  16. محمد وارث

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    میں وہ میچ اپنے والد صاحب مرحوم کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ رہا تھا، تئیس چوبیس سال کی عمر تھی لیکن میرا دھاڑیں مار مار کر رونے کو جی چاہ رہا تھا لیکن ابو کی موجودگی میں جبر کیے بیٹھا رہا، بعد میں بس موٹر سائیکل تھی، سیالکوٹ کی سنسان سڑکیں تھیں، سگریٹ تھے اور آنکھوں میں آنسو تھے :)
  17. محمد وارث

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ہا۔۔۔۔۔۔یہ میچ میں کیسے بھول سکتا ہوں، چودہ پندرہ سال کی بالی عمریا اور کرکٹ کا شیدائی :)
  18. محمد وارث

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کم از کم ایک سے لے کر دس تک :) یہ تصویر ویسے کم و بیش نو سال پرانی ہے!
  19. محمد وارث

    تعارف عکسِ تعارف

    ویسے ان کی ٹیچر کا نام بھی بہت اچھا ہے :)
  20. محمد وارث

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    فی زمانہ اس میں تھوڑی سی ترمیم ضروری ہے کہ "مرد کبھی دل سے بوڑھا نہیں ہوتا۔" :) تصویر کئی برس پرانی ہے لیکن میرے بال بھی میرے دل پر چلے گئے ہیں، ابھی تک سیاہ ہیں :)
Top