بالکل دیکھا تھا!
دراصل میری موجودگی کو پاکستانی ٹیم کے لیے میرے بیوی بچے "نحوست" پر محمول کرتے ہیں سو میں نے بیوی بچوں کےساتھ ٹی وی پر دیکھنے کی بجائے اپنے کمرے میں کمپیوٹر پر میچ دیکھا تھا گو بیوی کہتی رہی کہ آج اتنی دعائیں ہو رہی ہیں کہ تمھاری نحوست بھی ٹیم کو ہروا نہیں سکتی سو آ جاؤ ہمارے...