میرا سب سے چھوٹا بھائی اس کا خیال رکھتا ہے! حافظِ قرآن ہے اور قاری بھی ہے۔ میرے بچوں نے قرآن اپنے اسی چچا سے پڑھا ہے اور اس کی دیکھا دیکھی وہ بھی عین کو صحیح مخرج سے نکالنے کی کوشش کرتے ہیں تو عجب رنگ آ جاتا ہے :) کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ہاں یعنی غیر عربیوں کے ہاں بول چال میں عین کو صحیح...