نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    نظریہ ‘مطالعہ نظام‘ امریکی مصنف ڈیوڈ ایسٹن David Easton نے 1953 میں پیش کیا۔ اس مکتبہ فکر کے حامی سیاسی موضوعات کا مطالعہ کرتے وقت پورے سیاسی نظام کا جائزہ لیتے ہیں ( یہ انتہائی اہم نکتہ ہے کیونکہ عموما جائزہ لیتے ہوئے لوگ پورے سیاسی نظام کا جائزہ نہیں لیتے اور چند چیزوں کو ہی پورا نظام سمجھ...
  2. محب علوی

    نعیم بخاری کی ٹھکائی

    یہ طرز عمل غلط ہے اور اس کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے ، نعیم بخاری کی کوئی حیثیت نہ تھی اور قانون کی جیت تو ویسے بھی ہو چکی تھی۔
  3. محب علوی

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    میں صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ ابرار صاحب کی گفتگو اور طرز استدلال ایک شے ہے اور لال مسجد کا سانحہ دوسری شے ۔ بہت سی باتوں کے جواب اور سوال میں کرنا چاہتا ہوں اور انشاللہ کروں گا مگر فی الوقت نہیں کہ ابھی موضوع کسی اور ہی طرف چل پڑا ہے۔ ابرار صاحب آپ سے گزارش ہے کہ جب ظلم کی بات ہو تو مان لیا...
  4. محب علوی

    خورشید عالم گوہر قلم

    بہت شکریہ فاتح ، مضمون میرا نہیں کتاب سے لیا ہے بس نقل کرنے کا کام کیا ہے :) آپ کی فرمائش نوٹ کر لی ہے اور زنبیل میں ڈال لی ہے جیسے ہی دوبارہ ملی پوری کر دوں گا :)
  5. محب علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    چار صفحات کیا ہیں کبھی بھی کر دوں یہ تو بس اس لیے نہیں کر رہا کہ اسی بہانے لوگ باتیں تو بنا لیتے ہیں نہ ;)
  6. محب علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    حیران تو کیا تھا میں نے اتنے بندوں کو کہہ کہہ کر کہ یہ کتاب ختم کرنی ہے ;) ماورا ذرا بتانا کہ تم نے کتنے صفحات لکھے تھے او رمیں نے کتنے ، تمہارے بیان سے لوگ یہ دھوکہ نہ کھا جائیں کہ شاید تم نے بہت زیادہ لکھ ڈالا تھا :cool:
  7. محب علوی

    خورشید عالم گوہر قلم

    جناب کس جان کی امان مانگ رہے ہیں آپ ، نہ تو شاہ ہیں نہ آمر تو امان کس کو کس بات کی دیں۔ یہ تعارف میں نے گوہر قلم صاحب کی کتاب سے لیا ہے اور ابھی کچھ حصہ رہتا بھی ہے تعارف کا۔ ان کی کتاب نظامی نے مجھے تحفہ میں دے رکھی ہے جس میں ان کی خطاطی کے نمونے بھی ہیں۔ موقع ملا تو سکین کرکے ضرور اپلوڈ...
  8. محب علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    شمشاد کہاں ہیں بھئی اور سارہ بھی بہت دنوں بعد آئی ہیں۔ جاوید اقبال کو مس کر رہا ہوں اور قرال کو بھی آئے عرصہ ہوگیا
  9. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    میں تو یہیں ہوں مگر الیکشن کا ابھی کوئی نام و نشان نظر نہیں آرہا ۔ بھائی میں تو یہیں ہوں مگر میرا تو ابھی کوئی اعلان نہیں ہوا جبکہ زکریا بمقابلہ بوچھی اعلان اور امیدوار تیار بھی ہیں ۔ ان کی الیکشن مہم کیوں نہیں شروع کی جا رہی۔
  10. محب علوی

    تعارف خوش آمدید مون

    خوش آمدید مون ، بھائی ذرا یہاں آ کر منہ دکھائی تو کروا جائیں تاکہ ہم لوگ بھی چاند کا براہ راست دیدار کر لیں ۔
  11. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    ماورا تم کہیں الیکشن مہم کی تیاری تو نہیں کر رہی ۔ ہر بار اسی طرح کہہ کر ووٹ اپنے پکے کرتی جاتی ہو:) میں سچے اور دیانتدار سیاستدان کی طرح محنت کر کر کے تھک جاتا ہوں اور لوگ مزے سے ووٹ تمہیں دے جاتے ہیں اور ملک کی طرح اردو ویب کی بھی تقدیر نہیں بدلتی ;)
  12. محب علوی

    قائد تجھے میرا سلام

    وارث منہ کیوں منہ موڑ لیا بھائی ، خط آپ نے اپنے حوالے سے لکھنا ہے قائد کو اور اپنے جذبات کا اظہار کریں تاکہ حکومت کی اس کوشش کا اچھا جواب دیا جا سکے اور انہیں احساس دلایا جائے کہ لوگ قائد سے کیا کیا کہنا چاہتے ہیں۔
  13. محب علوی

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    بہت شکریہ اعجاز صاحب ۔ کسی مصنف یا شاعر کو خراج تحسین پیش کرنے یا اسے یاد کرنے کا بہترین طریقہ یہی ہوتا ہے کہ اس کے کام کو سراہا جائے اور اسے یاد رکھا جائے۔ قرتہ العین حیدر کی تخلیقات کو ویب پر ڈھونڈتے ہوئے یہ ہاتھ لگا تو سوچا کہ پوسٹ‌کر دوں۔ آئینہ جہاں (جلد اوّل مرتب:جمیل اختر صفحات:600،...
  14. محب علوی

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    حیدر آبادی صاحب میرے خیال سے دلکش صاحب نے عمدگی سے اپنے خیال کی ترجمانی کر دی ہے اور یقینا اب ویسی صورتحال نہ ہوگی جیسی کہ پہلے تھی ویسے ان کی بات بجا ہے اور پاکستان میں آجکل جتنی مٹھاس اور دوستانہ رویہ بھارت کے لیے ہے اس کا بہت کم حصہ بھارت میں ہے ۔ اب بھی بھارتی چینلز پاکستان کی کسی کمزوری کو...
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    چلیں جی دیکھیں کب آپ کی آواز پہنچتی ہے ماورا تک
  16. محب علوی

    اردو میں انگریزی

    بالکل بنایا جا سکتا ہے مگر پہلے جو اطلاقیہ تمہیں بنانے کو کہا ہے وہ بناؤ اور مجھے ابھی تک کوئی خوشخبری نہیں سنائی تم نے جبکہ تمہارے کہنے پر میں نے گوہر قلم کا تعارف بھی لکھا ہے اور راہبر نے خط ثلث‌ پر فونٹ بھی بنا کر پیش کیا ہے۔ نظامی تم اب بند گلی میں ہو ، اطلاقیہ بنا کر فورا اس میں سے نکل آؤ...
  17. محب علوی

    مبارکباد محسنہ زینب

    اب اتنی جلدی جلدی عہدے نہیں ملا کرتے :) 500 پر نیا عہدہ ملے گا
  18. محب علوی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    قیصرانی ای بکس کس کس فارمیٹ‌ میں بن رہی ہیں اور ابھی تک کون کون سی بن چکی ہیں تاکہ اس کے مطابق کام کو بڑھایا جا سکے ۔
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    سارا ماورا کو عین وقت پر ضروری کام یاد آجاتے ہیں۔ :) یقینا کچن میں ہوگی
  20. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    یہ لیں زینب آپ کی فرمائش پوری کر دی ہے ۔ :)
Top