نتائج تلاش

  1. محب علوی

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    فاروق ، میں نے کئی بار اپنی پوسٹ دوبارہ پڑھی مگر میں یہ ڈھونڈنے سے قاصر رہا کہ کہاں میں نے یہ خبر سنائی ہے کہ جمعیت طلباء اسلام کا تعلق جماعت اسلامی سے نہیں اور جماعت اسلامی کی سیاست کی بنیاد دین پر نہیں رہی۔ دین کی بنیاد پر سیاست کرنا ایک بہت لمبی بحث ہے جو میں اس دھاگے پر چھیڑنا قطعی مناسب...
  2. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    میں اکیلا کیسے کھڑا ہو سکتا ہوں ماورا ، اب کوئی مدمقابل ہی نہیں تو کیا کیا جائے ویسے تمہارا اپنے بارے میں کیا خیال ہے
  3. محب علوی

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    دین کے نام پر قتل میں نے ان یونیورسٹیوں کی پوری تاریخ میں کبھی نہیں سنا نہ پڑھا ، آج پہلی بار آپ کے قلم سے لکھا پڑھ رہا ہوں۔ لڑائی میں صرف جمعیت ہی شامل نہ تھی بلکہ 6،7 تنظمیں شامل رہا کرتی تھیں اور ان کے آپس کے مقابلے بھی ہوتے تھے اور سب کا مقصد یونیورسٹی پر اپنا کنٹرول حاصل کرنا ہوتا تھا اور...
  4. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    باتیں بنانے کو ایک کام بھی گنتی ہو اور پھر یہ بھی کہتی ہو کہ کوئی کام بھی کرنا آ‌جائے۔ یا تو اپنی باتوں میں سے تضاد ختم کر لو یا میرے چھپے کاموں کو ڈھونڈ نکالو ویسے اگر حساب لگایا جائے تو یہ جملہ کہ میں باتیں بناتا ہوں تم بلامبالغہ سو دفعہ کہہ چکی ہو ;)
  5. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    دیکھ لو فاتح اب لوگ اسے ترکیب سمجھے تو میں فریاد لے کر کس کے پاس جاؤں گا :)
  6. محب علوی

    راہ عزیمت کا ایک اور مسافر

    فاروق صاحب بات بہت ہی زیادہ ابہام کی شکار کردی ہے آپ نے ۔ یہاں ایک تنظیم تو دینی جماعت سے تعلق رکھتی ہے مگر دوسری کو کیسے اس خانے میں فٹ کریں گے آپ ، اسی طرح لاہور میں بھی طلبا تنظمیں آپس میں لڑتی رہی ہیں جن میں جمعیت ، ایم ایس ایف ، پی ایس ایف قابل ذکر تھیں مگر ان میں سے کوئی بھی دینی...
  7. محب علوی

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    مولویت کو ایک سیاسی نظام تسلیم کرنے سے پہلے کیوں نہ ہم سیاسی نظام کی تعریف اور اب تک کہ مشہور سیاسی نظاموں کی بات کر لیں اور یہ دیکھ لیں کہ کیا واقعی مولویت ایک سیاسی نظام تھا یا ہے یا ہو سکتا ہے۔
  8. محب علوی

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    بہت بہتر اعجاز صاحب ، اب آپ کا حکم تو نہیں ٹالا جا سکتا ۔ لیجیے پہلے مرحلے کے طور پر 1 ، 2 ، 3 پارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعجاز اختر 4 ، 5 پارہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محب علوی باقی پاروں کے لیے ممبران سے گفت و شنید شروع کرتا ہوں۔ فاروق سرور ، میں چاہون گا کہ اس ترجمہ کا پورا...
  9. محب علوی

    مبارکباد فیروز خان آفریدی صاحب محسن کے عہدے پر

    بہت مبارک ہو دلکش اور آپ کی اور ساجد بھائی کی گفتگو سے ہم سب بہت محظوظ ہوتے ہیں ، جاری رکھیں۔
  10. محب علوی

    الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

    حجاب تم نے انگور کھٹے ہیں سنا تو ہوگا :cool: میدان چھوڑنے کا اچھا بہانہ بنایا ہے تم نے ورنہ نوشتہ دیوار تو سب پڑھ چکے ہیں۔ :)
  11. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    ایک تو ہر اعزاز یا ایوارڈ کے ساتھ کچھ نہ کچھ مسئلہ رہ جاتا ہے میری دفعہ اب انٹر ویو کے ایوارڈ کو دیکھ لیا جائے تو لکھا ہے محب علوی : بہترین انٹرویو کی ترکیب کا ایوارڈ
  12. محب علوی

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    ظفری کیا اس پوسٹ کو الگ کرکے سرمایہ دارانہ نظام کا ایک الگ موضوع نہ بنا لیا جائے جس میں گہرائی میں جا کر صرف اسی نظام کا مطالعہ کیا جائے اور اس کا موازنہ دوسرے نظاموں سے کیا جائے۔ چونکہ اب گفتگو پھیلتی جا رہی ہے اور مجھے یقین ہے جیسے جیسے ہم گفتگو کو آگے بڑھائیں گے گفتگو مزید پھیلے گی اور ہمیں...
  13. محب علوی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    محسن بہت عمدہ اور محنت طلب کام کیا ہے آپ نے اور ہم سب کی دعائیں آپ کے اور آپ کی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اللہ کرے زور فونٹ اور زیادہ !!!!!!!!!!!!!!!!!
  14. محب علوی

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    جو سوالات برادر ساجد نے اٹھائے ہیں اور جن اہم ترین نکات کی طرف اشارہ کیا ہے میرا خیال ہے اکثر احباب کے ذہن میں وہی خیالات ہیں اور ان سوالوں کے جوابات جب تکہ تشنہ رہیں گے بات آگے نہ بڑھے گی۔ ساجد بھائی نے ایک انصاف پسند اصول کی طرف توجہ مرکوز کروائی ہے ان الفاظ میں اس کے بعد فرید صاحب کا اہم...
  15. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    ماشاللہ اور وہ سنسان تھریڈ کا ایوارڈ‌ کیا ہوا ;)
  16. محب علوی

    اردو حروف تہجی

    جناب آواز تو ہم لوگوں کی ہی ہوگی کیوں نہ آواز کی ٹیسٹنگ کر لی جائے۔
  17. محب علوی

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اتوار کو میں تو آ جاؤں گا باقیوں کا پتہ نہیں
  18. محب علوی

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    ڈکشنری سکین کرنا تو واقعی ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے اب اور اسے حل کرنے میں جو لوگ اب تک ناکامیاب ثابت ہوئے ہیں وہ ہیں شاکر متعدد بار شگفتہ کئی بار رضواب بار بار
  19. محب علوی

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    رضوان اب اتنے لالی پاپس سے مان جانا ورنہ دیکھو نبیل کے پاس لالی پاپ محدود تعداد میں ہی ہیں
  20. محب علوی

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    یہ ہوئی نہ بات ، اگر یہ واقعی کھیر نکلی تو حلوے کا وعدہ پکا ;)
Top