نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اردو حروف تہجی

    سولنگی صاحب دیکھ لیں دلچسپی رکھتے ہیں لوگ
  2. محب علوی

    اردو جملہ کی ٹمپلیٹس کی کسٹمائزیشن!

    نبیل تم جانتے نہیں کہ شمیل نے کہاں کہاں جملہ کو انسٹال کرنے کے لیے مدد مانگی ہے اور واقعی اگر شمیل اپنی تصویر لگا دیتا تو جملہ کی تصویر سے بھی زیادہ پیاری لگتی :) اف اللہ شمیل کتنا خوش لگ رہا ہے جملہ مسائل تلف ہونے کے بعد ;)
  3. محب علوی

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بہت عمدہ شاکر ، جواب نہیں تمہارے آئیڈیے کا ;) یعنی تمہارے خیال سے دوبارہ پہیہ ایجاد کیا جائے اور انہی جاں گسل مراحل سے گزرا جائے جس سے گزر کر یہ الفاظ بنے تھے اور آخر میں پتہ چلے کہ صرف 5،6 ہزار الفاظ کا اضافہ ہوا ہے تو لٹھ لے کر کس کو تلاش کیا جائے۔ میرے خیال سے الف سے یے تک کی فہرست...
  4. محب علوی

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    یہ عمدہ کام بھی ایک عرصہ سے رکا ہوا ہے اور میرا خیال ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ اس سے فائدہ اٹھایا جائے اور ان الفاظ میں اضافہ بھی کیا جائے۔ میں کچھ سوچ بچار کرتا ہوں کہ کیسے ان الفاظ کو آگے بڑھایا جائے اور انہیں انگریزی اردو لغت میں شامل کیا جائے۔ اس سلسلے میں باقی ممبران بھی اپنی آرا سے...
  5. محب علوی

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    بالکل دیکھا ہے نبیل ہے مگر شاکر کو چھیڑنے کا یہ نادر موقع ضائع نہیں کیا جا سکتا تھا :)
  6. محب علوی

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    بہت ظالم شخص ہو تم شاکر ، تیس ہزار الفاظ پر سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہو ;) ادھر میں سوچ سوچ کر تھک گیا کہ انگریزی سے اردو کے سولہ ہزار سے بیس ہزار کب ہوں گے اور پھر اردو کے مترادفات کب آئیں گے۔ چلو جلدی سے مجھے یہ الفاظ بھیجو تو میں انہیں لغت میں فٹ کرتا ہوں۔
  7. محب علوی

    مولویت کیا ہے؟ مولویت کی تاریخ اور اس کے اغراض و مقاصد؟

    فاروق صاحب ، ابھی ساجد بھائی نے بھی وضاحت کی ہے اور میں نے بھی آپ سے عرض کیا تھا کہ لفظ مولوی بہت قدآور شخصیات اپنے لیے استعمال کرتی رہی ہیں اور بطور لقب بھی کئی جید علما کے لیے استعمال ہوا ہے اس لیے مناسب ہوگا کہ آپ لفظ 'ملا' کو استعمال کریں اور اس حوالے سے ایک اور اصطلاح علمائے سو...
  8. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ٹھیک ہے شمشاد ، اس دوران میں کسی اور ممبر کو تیار کرتا ہوں کہ وہ رضاکار بن جائیں:)
  9. محب علوی

    انگریزی اردو لغت پروف خوانی

    ہاں واقعی اچھے لگ رہے ہو ویسے کتنے حروف ہو گئے بتا تو دو ورنہ استثنائی صورتحال برقرار نہ رہے گی۔ میرا ارادہ بھی یہی ہے کہ پروف ریڈنگ کی ٹیم علیحدہ ہی ہو۔
  10. محب علوی

    انگریزی اردو لغت پروف خوانی

    بہت شکریہ اعجاز صاحب ، آپ کی باتوں سے میں متفق ہوں کہ الگ الگ حروف کی پروف ریڈنگ ہو جائے اور پھر دوبارہ مکمل فائل دیکھی جائیں۔ آپ ایک کی بجائے دو حروف لے لیں :) ڈی اور ای
  11. محب علوی

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    یقینا مہوش نے تمام ممبران کی ترجمانی کرتے ہوئے پوری لائبریری ٹیم اور محفل کے ممبران کے دل کی آواز اپنی پوسٹ میں رقم کر دی ہے اور بہت سے لوگوں کی محنت کا ثمر نہ ملنے کی حقیقی وجہ پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ ظہور صاحب آپ نے جس فونٹ‌کی جھلکیاں دکھائی ہیں یقینا وہ ایسا ہے کہ اب تک اس جیسا خوبصورت...
  12. محب علوی

    عمیرہ احمد کے ناول

    جو جو اور لوگ دلچسپی رکھتے ہیں وہ بھی آ جائیں جلدی سے۔
  13. محب علوی

    مولویت اور کتب مولویت

    میرا خیال ہے ابن حسین فاروق‌ صاحب بالکل تیار ہیں اور وہ یہ کہہ چکے ہیں اگر ان سے غلطی ہوئی ہے تو اسے درست کر دیں ۔ اس لیے آپ بلا جھجھک سوال کریں اور ہمیں سیکھنے کا موقع دیں۔
  14. محب علوی

    روزنامہ بوریت کی نشریات معطل!

    یہ واقعی ایک افسوسناک خبر ہے اور شارق سے اصل وجوہات معلوم کرنی چاہیے۔
  15. محب علوی

    لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم تبدیلیاں!

    یہ عمدہ کام کیا گیا ہے اور میرے خیال سے اس سے واقعی صورتحال بہتر ہوگی۔
  16. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    وارث ، تمہیں اب یاد بھی نہیں پڑتا ابھی تو تازہ تازہ ایوارڈ‌ ملا ہے ابھی سے آنکھیں پھر لی تم نے ;) بدلے کی بات کس کافر نے کی ہے البتہ حسن سلوک کی توقع میں ضرور رکھتا ہوں :)
  17. محب علوی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساجد بھائی آپ کی محبت کا بہت شکریہ اور آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے تمام ممبران آپ کے لیے دعا گو ہیں اور کتنی محبت کرتے ہیں آپ سے۔ آپ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں اور انشاءللہ صحت یاب ہو کر جب بھی آئیں گے ہمیں منتظر ہی پائیں گے ۔ ویسے میں نے توپوں کو فریزر میں رکھ دیا ہے تاکہ خوب ٹھنڈی ہو جائیں ،...
  18. محب علوی

    ایوارڈز 2007

    وارث بہت بہت مبارک ہو تمہیں مجھے دلی خوشی ہے کہ تمہارے ایوارڈ‌ میں ایک قیمتی ووٹ‌ میرا بھی تھا ;) ماورا یہ لسٹ‌چھوٹی کیوں ہو گئی ہے :) میری نظر میں ابھی کئی اور بلامقابلہ ایوارڈز رہتے ہیں جو ان اراکین کو ملنے چاہیے۔ ماورا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کتابیں لکھوانے کے حوالے سے شگفتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لائبریری...
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یو کسی کے پاس نہیں تھا اور ایچ حنا صاحبہ کے پاس تھا مگر وہ کبھی پلٹ‌ کر آئی ہی نہیں۔ اس کے علاوہ خوشخبری یہ ہے کہ نظامی نے اطلاقیہ کی پروٹوٹائپ بنا کر بھیج دی ہے مجھے اور اب کام اس پر آگے بڑھ رہا ہے۔
  20. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    دو حروف پر ابھی تک کام نہیں ہوا ہے جو مندرجہ ذیل ہیں H U اس کے علاوہ ڈی پر ماورا نے تھوڑے سے لفظ لکھ کر کام روکا ہوا ہے۔ شگفتہ کے بھی وارنٹ یہیں جاری کیے جا رہے ہیں۔ شمشاد آپ ایک اور حرف لینے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ضرور بتائیں ۔ فرحت نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے حرف بی پر کام شروع...
Top