نتائج تلاش

  1. محب علوی

    انگریزی اردو لغت پروف خوانی

    فائل اپلوڈ‌ کر دی ہے اس پوسٹ میں۔ اگر کسی کو صرف ایک حرف سے متعلق الفاظ‌ چاہیے ہوں تو مجھے بتائے میں اپلوڈ کر دوں گا۔
  2. محب علوی

    انگریزی اردو لغت پروف خوانی

    مہربانی کرکے تو کوئی نہیں آیا ہے کیا اب میں زبردستی پکڑ دھکڑ شروع کروں۔ اس سے پہلے کہ میں اس کام کے بارے میں سوچوں دو چار ارکان خود ہی آ جائیں تو باقی سب ممبران کے حق میں بھی اچھا ہوگا اور خود میرے بھی ورنہ یہ کام کرنا تو ہے اور اس کے لیے مجھے زیادہ تردد نہ کرناپڑے تو اچھا رہے گا۔ :) شروع میں...
  3. محب علوی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    مابدولت میں کیا توپوں کو آرام دے دوں یا آپ کی جلدی آمد متوقع ہے اور انہیں گرم ہی رکھوں۔
  4. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    رضوان بھائی صاحب آپ کا بلاگ سیٹ‌کر دیا ہے شکریہ کی رسید تک نہیں دی تم نے ، حد ہے بیوفائی اور لاپرواہی کی۔
  5. محب علوی

    قرۃ العین حیدر کا انتقال

    شمشاد آپ بھی دیکھیں کوئی افسانہ اگر ملے تو پوسٹ‌کریں۔
  6. محب علوی

    تعارف مجھے انس کہتے ہیں

    خوش آمدید انس بیٹا اور انکل وارث کی طرح میں بھی تعلیم میں آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں اور یقینا آپ کو پاکستان آ کر بڑا مزہ آئے گا اور شاید امی ابو بھی جلد آپ کے پاس ہوں۔
  7. محب علوی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    pretext والے پرابلم میرے خیال سے میڈیا وکی کے اندر موجود ہے کیونکہ اردو وکیپیڈیا پر بھی پوسٹ کرتے ہوئے مجھے اس سے دوچار ہونا پڑا ہے مگر اس کا حل آسان ہے کہ شروع میں اسپیس ختم کر دی جائے شاید یہ کوڈ میں شامل ہے کہ کوٹ کرنے کے لیے کسی چیز کو اگر شروع میں اسپیس دے دیا جائے تو وہ اس طرح ہو جاتی ہے۔
  8. محب علوی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    مہوش اگر کام کرنا ہے تو میرا خیال ہے ای بکس کی طرف سے غفلت نہ برتی جائے اور اسے ضرور شامل ہونا چاہیے کیونکہ اکثریت کتاب ڈاؤن لوڈ کرکے ہی پڑھنا چاہے گی یا اسے کم از کم اطمینان رہے گا کہ کتاب اس کے سسٹم پر ہے اور اسے کہیں اور سے تلاش نہیں کرنی پڑے گا یا نیٹ کا ہونا لازمی نہیں ہوگا کتاب کے لیے ۔...
  9. محب علوی

    یورپ کے تاریک دور سے تاریک تر، بر صغیر کا دور مولویت

    فاروق صاحب بہت ضروری ہے کہ پہلے آپ تفصیل سے لفظ 'مولوی' پر روشنی ڈال دیں اور اس کے ساتھ ساتھ عالم ، علماء‌ کے لفظ پر بھی روشنی ڈالیں ورنہ بہت ممکن ہے کہ آپ جس نکتہ نظر سے یہ پوسٹس کر رہے ہیں اسے درست تناظر میں نہ سمجھا جائے ، میری ذاتی رائے میں مولوی لفظ اس کے لیے ٹھیک نہیں ہے بلکہ لفظ 'ملا'...
  10. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد افتخار اجمل بھوپال

    اجمل صاحب ، آپ اردو بلاگنگ میں کافی متحرک ہیں نئے آنے والے بلاگران پر بھی نظر رکھتے ہیں اور گاہے گاہے ان کے بلاگز پر تبصرہ بھی کرتے ہیں۔ آپ کی نظر میں اردو بلاگنگ کیسی جا رہی ہے اور پچھلے دو سال میں اس میں کتنی پیش رفت ہوئی ہے نیز آپ کے پسندیدہ بلاگران کونسے ہیں اور کیوں ہیں۔
  11. محب علوی

    تعارف خوش آمدید مون

    یعنی آپ مرحلہ وار چاند دکھانے کے موڈ‌ میں ہیں یعنی پہلی کے چاند سے چودھویں کے چاند تک سفر ہوگا بتدریج ۔ لطف رہے گا ;)
  12. محب علوی

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    فاتح پہلے واردات کر لینے دیں پھر مقدمہ تو وارث کو جھیلنا ہی پڑے گا
  13. محب علوی

    بریکنگ نیوز ! حیدرآباد دکن میں بم دھماکے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سب پر رحم کرے اور مرنے والوں کے لواحقین کو صبر عطا کرے۔
  14. محب علوی

    Ester Bunny سب سے اچھاہے نبیل چاچو Thank You

    نبیل کچھ گیمز بڑوں کے لیے بھی شامل کرنے کا ارادہ ہے :) حمزہ بیٹا Pac Man بھی کھیلی کہ نہیں۔
  15. محب علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    چار صفحات کے بعد ضرور کیوں نہیں۔
  16. محب علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    ویک اینڈ پر ختم لو ۔
  17. محب علوی

    قائد تجھے میرا سلام

    چلو وارث‌ اب ان خطوں کو بھلا کر نئے خط لکھو اور میرا وعدہ ہے یہ خط لکھ لو تو ویسے خط لکھنے کی بھی باقاعدہ دعوت دوں گا ;)
  18. محب علوی

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    فاروق صاحب ، سب سے پہلے تو آپ کا سوال بنیادی طور پر غلط ہے کیونکہ آپ کا سوال اس معاشرے کے بارے میں ہے جہاں قانون خود غیر قانونی سرگرمیوں کی رکھوالی پر مامور ہے اور اگر غیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع دی جائے اور انہیں روکنے کا مطالبہ کیا جائے تو قانون غیر قانونی کاروائیاں روکنے کی بجائے شکایت کرنے...
  19. محب علوی

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    نبیل یہ کیا ظلم کیا ، اب میں تو پیک مین ہی کھیلتا رہا کروں گا ;)
Top