ظفری بہت عمدہ موضوع کا انتخاب کیا ہے اور میں ضرور اس میں بھرپور طریقے سے حصہ لوں گا ، اس سلسلے میں ایک کتاب بھی میں نے خریدی ہے اور میں ایک اور کتاب کی تلاش میں ہوں جو میرے ایک کزن کے پاس تھی جو صرف اور صرف موسیقی پر تھی۔ میں الفاروق سے بھی کچھ اقتباسات پیش کرتا مگر وہ کچھ دیر پہلے ہی میں نے...