نتائج تلاش

  1. محب علوی

    باغ و بہار

    گلاب کی پتیوں کو نچوڑا جائے تو عرق گلاب بنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی غور نہیں کیا ہوگا نہ اس لیے کسی کام کی نہیں لگتی :) مصلی بچھا کر غم کے پہاڑ میں کیوں توڑوں بھلا پھر تو حضرت شیطان آ جائیں گے وسوسوں کے پہاڑ لے کر ان سے نمٹ کر مجھے یاد کیجیے گا۔ کیا کہوں قصہ غم ، ہم نے سنایا تو سنا نہ جائے...
  2. محب علوی

    باغ و بہار

    میں ماوارئی کے اسم تک پہنچ گیا تھا تاکہ فاعل کو پکڑا جا سکے مگر آپ لگتا ہے مفعول تک ہی رہنا چاہتے ہیں چلیں جیسے آپ کی منشا ;)
  3. محب علوی

    پیر سید صاحب اور ٹیکنالوجی

    زکریا کی ہاں کے لیے میرے خیال سے کسی کو 'چلہ ' کاٹنا پڑے گا
  4. محب علوی

    باغ و بہار

    محور کی وضاحت فرما دی اور وہ بھی بالفصاحت تو آپ کا اگلا مطالبہ ہوگا بلاغت کا اور میں‌ ابھی فصاحت و بلاغت کے چھپے اوصاف ظاہر کرنے کے حق میں نہیں :cool: رد سے کیا خوب یاد دلایا آپ نے ، ردِ‌بلا اور رد کفر تو سنا تھا کیا ردِ ماورا بھی کوئی شے ہوتا ہے
  5. محب علوی

    پیغامات کا شکریہ ادا کریں!

    نبیل اپنا شکریہ ادا کروانے کا یہ اچھا طریقہ دریافت کیا ہے ;)
  6. محب علوی

    باغ و بہار

    عرق گلاب فالتو نہیں تو کیا گلاب کی پتیاں ہی فالتو تھیں۔ غم تو میں نے اپنے پاس رکھ لیے اب بھی یہ گلہ ہے مجھ سے۔ ویسے چند المناک قسم کے غم بھیجنے کا ارادہ کر رہا ہوں ، اجازت ہو تو بھیجوں۔ :cool:
  7. محب علوی

    اردو ویب پیڈ کے مسائل

    قدیر تمہاری تو اب نبیل نے بھی سننی چھوڑ دی ہے ;) نبیل ویسے یہ مسائل ہیں حقیقی اور شاید پرانے ورژن کی وجہ سے ہی ہوں ، میرا خیال ہے کہ یہ دھاگہ دب گیا جس کی وجہ سے اس پر نظر نہیں پڑی۔
  8. محب علوی

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    جس کی طرف حسن علوی نے اشارہ کیا ہے۔
  9. محب علوی

    باغ و بہار

    فاتح میں بھی اب سوچ رہا ہوں کہ 'ماورائی' قوتیں مجھے محور سے دور رکھنے میں مسلسل کامیاب ہو رہی ہیں ، اب کس فتح گر کی خدمات حاصل کروں جو مجھے ماورائی قوتوں کے چنگل سے چھڑا لے۔
  10. محب علوی

    باغ و بہار

    کوئی غم نہیں ماورا آج حکومت نے میرے لیے بہت آتش بازی کی ہے اور خوب رونق لگائے رکھی۔ گلاب کی پتیاں پھر سہی تم نے کہہ دیا یہی بہت ہے ویسے عرق گلاب کا ذہن میں نہیں آیا :cool:
  11. محب علوی

    باغ و بہار

    نہیں ابھی چند دہائیوں کا فرق باقی ہے مگر کوشش کر رہا ہے کہ چنداں کوئی فرق نہ رہے۔ قبلہ تو آجکل ٹیڑھا ہوا ہے اور گھر سے بیگم نے بھی کہہ دیا ہے کہ آفس ہی رہنا ہوتا ہے تو میں بھی وہیں نہ آ جاؤں ، بڑی مشکل سے سمجھایا ہے کہ نہیں بس یہ مشقت کی ایک رات اور پھر سے دن میں ہی آفس جایا کروں گا اور شام...
  12. محب علوی

    باغ و بہار

    کیا باغ و بہار چل رہی ہے یہاں ;) چار صفحات میری بھی راہ تک رہے ہیں ، سوچ رہا ہوں انہیں شرف دیدار بخش ہی دوں ، کیوں فاتح کیا خیال ہے۔
  13. محب علوی

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    11 اگست ہممممممم بقول حسن علوی کیا ہی نامناسب بات کی ہے آپ نے
  14. محب علوی

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    بھائی میں نے احتیاطٌ گھر فون کر دیا تھا کہ میں آفس ہی ہوں اور شرافت میں شبہ نہ آئے اس لیے ہی تو باہر نکل کر آتشبازی کا نظارہ کر رہا تھا
  15. محب علوی

    مبارکباد جیہ کی سالگرہ

    جیا سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  16. محب علوی

    مبارکباد جشنِ آزادی مبارک

    آج اسلام آباد میں رات بارہ بجے جیسے ہی 14 اگست کا دن شروع ہوا خوب آتشبازی کا مظاہرہ ہوا اور کافی دیر تک جاری رہی۔ خاص بات یہ ہے کہ آتش بازی پارلیمنٹ ہاؤس سے ہوئی اور حکومتی سطح پر ہوئی۔ میرا آفس پارلیمنٹ کے ساتھ ہی ہے اس لیے باہر نکل کر اس کا کافی دیر نظارہ کیا۔ کچھ دیر بعد ہی بارش شروع...
  17. محب علوی

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    عباس صاحب وہ کینسر کی کس سٹیج پر ہیں ، ابتدائی سٹیج پر تو شفا کے امکانات بہت روشن ہوتےہیں۔ اللہ انہیں صحتیاب کرے اور اس بیماری سے لڑنے کا حوصلہ عطا کرے۔
  18. محب علوی

    ابن ضیاء فونٹ

    نبیل جہاں تک میرا خیال ہے ثلث فانٹ نسخ اور نستعلیق خاندان سے ہٹ کر ہے اور نظامی نے اس کی فرمائش بھی کی تھی جو عمار نے پوری بھی کر دی ہے۔ عمار خصوصی مبارکباد کے مستحق ہو بھئی ، زبردست کام کیا ہے تم نے میں نظامی کو بھی خوشخبری دیتا ہوں اس کے تو دل کی مراد پوری ہوئی ہے۔ :) اس کے علاوہ شاکر...
  19. محب علوی

    تعارف خادم ادب

    ارے صاحب معذرت کیسی ، یہ تو ازراہ تفنن میں نے کہا ہے ۔ بات آپ کی بجا ہے اور رضوان کی سزا کے متعلق آپ نے اندازہ غلط لگایا ہے ان کی سزا کا ایک دور ختم ہوا ہے اور دوسرا شروع۔ ;)
  20. محب علوی

    تعارف خادم ادب

    آفریدی صاحب آپ نے دلکش نام رکھا ہے اور میں سوچا کرتا تھا کہ ھ اور ہ کو آپ اتنی خوبصورتی سے کیسے ملا لیتے ہیں تو کچھ راز اب سمجھ میں آیا ہے۔ دوسرا رضوان سے آپ کی جان پہچان نکل آئی یہ ایک اور عمدہ بات ہوگئی۔ امید ہے آپ کی پوسٹس سے لطف اٹھاتے رہیں گے۔
Top