بہت منظم جماعت ہے اور برطانیہ میں اس کی پرنٹنگ کی مضبوط اساس ہے اور کافی جانی پہچانی تنظیم ہے وہاں۔ عام مذہبی جماعتوں کی نسبت اس تنظیم کی اساس دانشورانہ ہے اور اس کے معتقدین جتنوں کو میں جانتا ہوں سب پڑھے لکھے اور اپنے مقصد کے حوالے سے بہت واضح اور پر عزم ہیں۔ زیادہ تر مواد انگلش میں ہے مگر اردو...