نتائج تلاش

  1. محب علوی

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    ڈاکٹر گیان چند جین اردو کے نامور محقق اور ماہر لسانیات کی حیثیت سے اپنی نمایاں شناخت رکھتے تھے۔ انہوں نے اپنی گراں قدر تصانیف اور تحقیقی مقالات سے اردو زبان کو ثروت مند کیا ہے۔ انہوں نے جہاں علمِ عروض پر کتاب لکھی وہاں دیگر اصناف ادب پر بھی ان کی ایک کتاب شائع ہوچکی ہے۔ اردو داستانوں پر بھی...
  2. محب علوی

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    فرحت اس تنطیم کا تعارف ضرور لکھیں اور ہو سکے تو اس کے چند ممبران کو یہاں پر ضرور لائیں تاکہ سب کو پتہ ہو اور مزید کام بھی کیا جا سکے۔
  3. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے فائل اپلوڈ کر دی ہے ۔
  4. محب علوی

    فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

    اب والی لے آؤت بہت بہتر ہے پچھلی سے بس کبھی کبھی صارف کی معلومات طویل ہو کر پوسٹ کو غیر ضروری طور پر لمبا کر دیتی ہے جبکہ مواد ایک دو لائنوں کا ہی ہوتا ہے ۔ میری پوسٹ‌سے یہ واضح نظر آئے گا
  5. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    شاکر صاحب کمال لکھا ہے آپ نے اور پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ آپ جیسے محبان اردو شاذ و نادر ہیں دنیا میں۔ آپ کی یہ پوسٹ اردو محفل کے تعارف کے حوالے سے ایک بہترین پوسٹ ہے ۔ آپ سے میری گزارش ہے کہ اردو محفل کا ایک جامع تعارف ضرور لکھیے کہ اس کی بہت ضرورت ہے اور اپنے ادبی انداز میں تاکہ پڑھنے والے پر...
  6. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    غلطیوں سے ہی سیکھیں گی فکر نہ کریں زیادہ ز سے ہوتا ہے اور اوپر میں و بھول گئی جلدی میں :)
  7. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    مہوش اب محفل پر آ تو گئی ہیں دیکھیں کب ان کی نظر یہاں پڑتی ہے اور ہم بھی حساب برابر کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ :)
  8. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد رضوان

    امن تم نے بہت دلچسپ مگر بار بار غچہ دے جانے والی شخصیت کا انتخاب کیا ہے انٹر ویو کے لیے ، یقینا بہت لطف رہے گا گو رضوان اپنی عادت اور مصروفیت کی بنا پر جھلک دکھا کر چھپ جایا کرے گا۔ آجکل موڈیم خراب ہے اور نیٹ کیفے سے میل بھیجی جا رہی ہیں ، امید ہے کہ جلد ہی محفل پر ہوں گے ویسے حقیقت میں بھی...
  9. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    دکھی تھی ؟؟ کیا بہت غمگین پوسٹ تھی :) ایک کام کرنا چاہیے جو پوسٹ بھی لکھی جائے وہ کاپی کرکے رکھ لی جائے یا اس وقت کاپی کر لی جائے تاکہ اگر پوسٹ نہ ہو تو پیسٹ کرکے پھر پوسٹ کر لی جائے۔ غلطیوں سے ہی بندہ سیکھتا ہے
  10. محب علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    میری مدد شامل حال ہے ہمیشہ کی طرح ;)
  11. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    ماورا اس میں محنت تو میں نے بھی کی تھی مگر کم کم :) تمہارے لیے کتنا کام کیا ہے تمہیں پتہ بھی ہے پھر بھی باتیں سنانے سے باز نہ آنا۔ شمشاد سے البتہ ضرور پوچھوں ان سے تو پوچھنا بنتا ہے اور میں تو باغ و بہار پر کام کر رہا ہوں کرتا رہوں کیا :) زکریا سے تم مدد لے کر بہت اچھا کیا ، زکریا نے بھی...
  12. محب علوی

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    تفسیر آپ کو صحت یاب دیکھ کر خوشی ہوئی اور آپ کو 2000 ہزار پیغامات پر مبارک ہو :) اور ہاں آپ کو ایوارڈ ملنے پر بھی مبارک ہو ۔
  13. محب علوی

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    فاتح ، میں نے تو تنقید کا آغاز بھی آپ کی پوسٹ کے آغاز کی پسندیدگی سے کیا مگر آپ نے شکریہ کے ساتھ جو مشکور کیا اگلے جملے میں وہ اسلوب آخر تک جاری رکھا ہے ۔ ;) ستائش باہمی کا وقت تو بہت اچھا گذرا لگتا ہے اب اختلافی مسائل پر وقت کڑا گزرے گا :)۔ جناب میں نے تو تنقید اشخاص پر اور مخصوص تناظر میں...
  14. محب علوی

    اعزازات کا نظام!

    ماورا ، سنسان تھریڈ‌ کا ایوارڈ کیا اچھی طرح تحقیق کے بعد دیا گیا ہے ;)
  15. محب علوی

    مقدمہ شعر و شاعری - الطاف حسین حالی (تبصرے)

    زبردست کتاب شروع کی ہے فاتح اور اس اہم کتاب کے ہونے سے لائبریری کی زینت میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔
  16. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد شاکرالقادری

    میں آپ کو اس سے پہلے ہی بچا لوں گا آپ قطعا فکر مند نہ ہوں۔
  17. محب علوی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ابو شامل یہاں سے شروع کرتے ہیں کیونکہ یہاں پر اردو وکیپیڈیا کے بارے میں لوگوں کو معلوم ہوتا رہے گا اور یہاں سے یہ سلسلہ مستقل جاری رہے گا ۔ میں نے ایک مضمون پوسٹ کیا ہے چھوٹا سا گوہر قلم پر ۔
  18. محب علوی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    پوسٹ کرنے کے بعد چیک کی تھی کہ یہاں پوسٹ ہوئی تھی کہ نہیں۔
  19. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    فائل ڈاؤن لوڈ پر لگائی ہوئی ہے امید ہے کہ اس دفعہ شفا ہو ہی جائے گی اور سرکار اپنے الفاظ بھیج دیں تاکہ کسی اور کو اس لفظ پر لگایا جا سکے :)
  20. محب علوی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    مہوش ، میں راجہ کے پیچھے تو پڑا ہوا ہوں مگر موصوف اردو گیم بنانے کے چکر میں پڑے ہوئے ہیں اور ایک عدد ٹائپنگ ٹیوٹر پر سخت محنت کر رہے ہیں جبکہ میں نے اصرار پر گوہر قلم کا تعارف بھی پیش کیا ہے اور عمار ضیا نے ثلث فانٹ پر بھی کام کر لیا ہے۔ میں دوبارہ رابطہ کرتا ہوں اور اس دفعہ آڑے ہاتھوں لیتا...
Top