ظفری بہت صحیح بات کی ہے اور میں اللہ سے دعا گو ہوں کہ تمہیں تمہارے ارادوں میں کامیاب کرے اور تم بھی ہمارے لیے دعا کرو کہ ہم بھی اپنے معبود کو ہر دم یاد رکھیں اور جو فرائض اس نے ہمارے ذمہ لگائے ہیں ان کو یاد رکھیں اور کوتاہی نہ کریں۔ واقعی دنیا کی چکا چوند آخرت بھلائے رکھتی ہے اور ہم یقین کر...