السلام علیکم،
آپ میں سے اکثر دوستوں کو یاد ہوگا جب محفل فورم کو سی ایچ موڈ فورم سوفٹویر سے وی بلیٹن پر منتقل کیا گیا تھا۔ یہ آپریشن ہم نے گزشتہ سال 5 جولائی کو کیا تھا، یعنی محفل فورم کو وی بلیٹن پر منتقل ہوئے تقریباً ایک سال ہونے والا ہے۔ میرے خیال میں محفل فورم پر وی بلیٹن کا استعمال بالآخر...