نتائج تلاش

  1. نبیل

    مسلم لیگ (ن) کا وفاقی کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    حوالہ: کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان، بی بی سی اردو پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ججوں کی بحالی میں تاخیر پر کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔پارٹی کے سربراہ میاں نواز شریف نے اپنی جماعت کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔...
  2. نبیل

    امریکہ کے نام!

    شاہد مسعود کی رحمان ملک سے براہ راست بات نہیں ہوئی بلکہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کچھ تاریخی حقائق کی روشنی میں رحمان ملک کے سیاسی منظر نامے میں کردار پر تفصیل سے خیال کا اظہار کیا ہے اور ان کے شرکاء گفتگو رؤف کلاسرہ نے بھی اس سلسلے میں اچھی معلومات فراہم کی ہیں۔
  3. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ کی تیاری

    نئے ورژن کو ازسرنو ترجمہ کرنے کی اگرچہ ضرورت نہیں ہے لیکن میں موجودہ اردو ترجمے کی جگہ دوسرا اردو ترجمہ استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ ابھی تک یہ کافی حد تک نامکمل ہے لیکن میں اپگریڈ کے بعد ہی اسے مکمل کروں گا۔
  4. نبیل

    امریکہ کے نام!

    یہ سوال کبھی نہیں رہا تھا کہ پیپلز پارٹی میڈیا کے خلاف اقدامات کرے گی یا نہیں، بلکہ سوال یہ تھا کہ ایسا کب ہوگا۔ میرے مطابق پر ڈاکٹر شاہد مسعود نے رحمان ملک کے جو چیتھڑے اڑائے ہیں اس کے بعد جیو کو حکومت کی جانب سے کیپیٹل ٹاک اور میرے مطابق کے بارے میں بے چینی سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ آنے والے دنوں...
  5. نبیل

    ہیمنت کمار ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا

    ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا حسینوں نے بلایا، گلے سے بھی لگایا بہت سمجھایا، یہی نہ سمجھا بہت بھولا ہے بیچارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا ہے اپنا دل تو آوارہ، نہ جانے کس پہ آئے گا عجب ہے دیوانہ، نہ در نہ ٹھکانہ زمیں سے بیگانہ، فلک سے جدا یہ اک...
  6. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ کی تیاری

    شمشاد بھائی، فی الحال تو میں اپنے کمپیوٹر پر ٹیسٹنگ کر رہا ہوں۔ کچھ حتمی نہیں کہہ سکتا کہ کب اپگریڈ ہوگی۔ جی اس میں کچھ گھنٹے لگنے کا امکان ہے۔
  7. نبیل

    امریکہ کے سامنے مسلمانوں کی حالت

    چنگیز خان مسلمان نہیں ہوا تھا بلکہ اس کی کچھ نسلوں کے بعد ہی تاتاریوں میں اسلام پھیل گیا تھا۔ اس کے بعد وہ تاتاری جنہوں نے پوری اسلامی دنیا کو ملیامیٹ کر دیا تھا، انہی کی وجہ سے اسلام پوری دنیا پر چھا گیا۔ عثمانی ترکوں اور مغلوں کا سلسلہ بھی تاتاریوں سے جا ملتا ہے۔
  8. نبیل

    فریدہ خانم فریدہ خانم - میں‌ نے پیروں‌ میں‌ پائل تو باندھی نہیں

    شکریہ محمد وارث، اس کی ویڈیو بھی پیش خدمت ہے۔ [ame]
  9. نبیل

    محفل فورم کی اپگریڈ کی تیاری

    السلام علیکم، محفل فورم کو سال میں کم از کم ایک مرتبہ میجر اپگریڈ کے عمل سے گزارا جاتا ہے۔ اس اپگریڈ میں سیکیورٹی فکس کے ساتھ ساتھ کئی نئی اور اہم فیچر بھی شامل کی جاتی ہیں۔ گزشتہ سال محفل فورم کو سی ایچ موڈ فورم سے وی بلیٹن پر منتقل کیا گیا تھا۔ حال ہی میں وی بلیٹن کا نیا ورژن منظر عام پر...
  10. نبیل

    اردو محفل کو بہت اچھی سے بہت بہت اچھی بنانے کی تجاویز

    السلام علیکم، مجھے اس پوسٹ کا جواب دینے میں کچھ تاخیر ہوگئی ہے جس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ میں فورم کی ایک میجر اپگریڈ کی تیاری میں مصروف ہوں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ مختصراً تفسیر کے اٹھائے گئے نکات پر بات کر سکوں۔ سب سے پہلے میں یہ کہنا چاہوں کہ تفسیر نے تحقیقاتی مضامین کی دوسرے پیغامات...
  11. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    رند، میں آپ کے طریقہ کار سے اتفاق کرتا ہوں۔ ایک مرتبہ اردو ترجمہ دستیاب ہو جائے تو سوفٹویر کا اردو پیکج تیار کرنے کی راہ ہموار ہو جاتی ہے۔ محمد کاشف عظیم سے آپ کی مراد شاید کاشف مجید ہیں۔ اگر آپ آئندہ کسی سوفٹویر کی اردو لوکلائزیشن پر کام کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں تو پہلے اس سلسلے میں پلیز مشورہ...
  12. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    - ڈیٹابیس کو درست کولیشن کے ساتھ تیار کرنے کا طریقہ اس پوسٹ میں موجود ہے۔ - پی ایچ پی کی mbstring ایکسٹینشن فعال کرنے کے پی ایچ پی کی extensions ڈائریکٹری میں php_mbstring.dll فائل کا ہونا ضروری ہے اور php.ini فائل میں ذیل کی لائن کو ان کمنٹ کر دیں: extension=php_mbstring.dll
  13. نبیل

    وی بلیٹن 3.7 !!!!

    جی ضرور، ہمیں آپ کی کہانی کا انتظار رہے گا۔ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ نے خود سے فورم کی ٹیمپلیٹ تیار کی ہے۔ میں اپنے لوکل ہوسٹ پر تجربات کر رہا ہوں۔ ابھی لائیو سائٹ پر اپگریڈ کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔
  14. نبیل

    سانوں تیرے نال پیار ہوگیا، ساڈا دل بے قرار ہو گیا (ابرارالحق)

    جہانزیب، میں نے اوپر والی پوسٹ میں "اڑیے نی" بھی شامل کر دیا ہے۔ یہ پتا نہیں نہیں کہ صحیح جگہ پر شامل کیا ہے یا نہیں۔ :)
  15. نبیل

    اردو محفل کو بہت اچھی سے بہت بہت اچھی بنانے کی تجاویز

    تفسیر، آپ کی تفصیلی پوسٹ کا بہت شکریہ۔ آپ نے جو نکات اٹھائے ہیں ان کے بارے میں میں بھی سوچتا رہا ہوں۔ میں وقت ملتے ہی آپ کی تجاویز اور ان کے قابل ہونے کے بارے میں لکھتا ہوں۔
  16. نبیل

    سانوں تیرے نال پیار ہوگیا، ساڈا دل بے قرار ہو گیا (ابرارالحق)

    جہانزیب، جتنی سمجھ آ گئی تھی اتنا لکھ دیا ہے۔ :)
  17. نبیل

    پینٹنگز "ماں"

    زبردست تعبیر۔
  18. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    عمار، میں نے چیک کیا ہے اور global.php میں charset ٹھیک سیٹ کیا گیا ہے۔ تم شاید کسی اور لینگویج کی global.php فائل کو دیکھ رہے ہو۔ جہاں تک فائرفاکس میں اینکوڈنگ کے مسئلے کا تعلق ہے تو اس کا تعلق شاید ویب سرور کی ڈیفالٹ کیریکٹر اینکوڈنگ سے ہے۔ کم از کم اردو ویب پر اس کا ڈیمو ایکسپلورر اور...
  19. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    نشاندہی کرنے کا شکریہ عمار۔ میں اسے جلد ہی چیک کرتا ہوں۔ پی ایچ پی فیوژن کے ایڈمن سیکشن میں اس کے ماڈیولز کی ترتیب کا نظام موجود ہے لیکن میں نے اسے زیادہ استعمال نہیں کیا ہوا۔
  20. نبیل

    آڈیو اور ویڈیو ربط پوسٹ کرنے کا طریقہ

    شگفتہ www لکھنے سے بھی ویڈیو صحیح پوسٹ ہو جاتی ہے۔
Top