شاکرا لقادری صاحب، میرے خیال میں پراجیکٹ کو شروع سے ہی درست ٹریک پر رکھنا چاہیے تاکہ بعد میں درست نتائج ہی حاصل ہوں۔
ہم نوری نستعلیق فونٹ ضرور تیار کرنا چاہتے ہیں لیکن ہمیں اس بات کو بھی مد نظر رکھنا چاہیے کہ بعد میں اس میں بہتری لانا بھی ممکن رہے۔
اگرچہ ہم ابھی نوری نستعلیق پراجیکٹ پر کام کر...