میں اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں ایک جدول شامل کر دیا ہے جس میں Noorin01.ttf سے لے کر Noorin40.ttf فونٹس میں ترسیمہ جات کی ری نیمنگ کی پیشرفت کو ٹریک کیا جائے گا۔ ابھی تک اس میں شاکرالقادری، امجد علوی اور میرا نام شامل ہے۔ جو دوست جس فائل پر کام مکمل کرتے جائیں وہ یہاں رپورٹ کرتے جائیں تاکہ اس...