ابن سعید، اچھی بات ہے کہ آپ کے ذہن میں کوئی قابل عمل منصوبہ ہے۔ میری درخواست ہے کہ پہلے اس منصوبے کو یہاں ڈسکس کر لیں تاکہ کچھ اور آراءبھی اکٹھی ہو سکیں۔ دراصل ای بکس کی تیاری قدرے پیچیدہ کام ہے، یا کم از کم ہمارے لیے یہ پیچیدہ ثابت ہوا ہے۔ میرے ذہن میں بھی اس سے متعلقہ ایک ورک فلو موجود ہے...