شکریہ راہب۔ سپینوزا اعلانیہ دہریے ہیں۔ مجھے ان سے ان کے عقائد جاننے کی ضرورت کبھی پیش نہیں آئی۔ عجیب بات ہے کہ ایک دہریے کے اسلام پر اعتراضات کا جواب دینے کے لیے کوئی سامنے نہیں آتا لیکن مسلمان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے آیات اور احادیث کے اپنی مرضی کے مطلب گھڑتے رہتے ہیں۔ اس موضوع میں کم...