نتائج تلاش

  1. نبیل

    گمشدہ اراکینِ محفل

    یہ آپ نے مجھے تو چھوٹا نہیں کہا ہوگا نا۔ :) ویلکم بیک۔
  2. نبیل

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    ویلکم بیک تعبیر۔ :grin: ہمیں پتا تھا کہ آپ ضرور واپس آئیں گی۔
  3. نبیل

    عربی صوتی کی بورڈ کی تلاش!

    شکریہ باسم، مجھے اسی ہنٹ کی ضرورت تھی۔ میں کوشش کروں گا کہ جلد ہی عربی اوپن پیڈ بھی تیار کر دوں۔
  4. نبیل

    ہندی کمپیوٹنگ سے متعلق سوالات!

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ میرے ذہن میں آئیڈیا یہ تھا کہ اگر کوئی ٹرانسلٹریشن کا اچھا نظام دستیاب ہو تو وی بلیٹن کے اردو ترجمہ کو اس میں پراسیس کرکے اسے ہندی ترجمہ میں بھی کنورٹ کر لیا جائے، لیکن معلوم یہ ہوتا ہے کہ یہ اتنا آسان نہیں ہے۔
  5. نبیل

    عربی صوتی کی بورڈ کی تلاش!

    عارف میری مراد عام استعمال کی عربی ہے۔
  6. نبیل

    ورڈپریس کے لیے مدد درکار ہے۔

    فنٹاسٹیکو پینل میں بھی فائل اپلوڈ کی سہولت موجود ہوگی۔ میں نے کبھی اسے استعمال نہیں کیا ہے۔ چند ایک مرتبہ cPanel استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ آپ کو فائل منیجر میں جا کر ورڈپریس کی انسٹالیشن کی پاتھ ڈھونڈھنی ہوگی اور اس میں themes فولڈر میں نئی تھیم کی فائلیں اپلوڈ‌ کرنی ہوں گی۔
  7. نبیل

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    میں تو سوچ میں پڑ گیا ہوں کہ یہ املا کی بہتری کے احوال ہیں یا پھر اس پردہ ژنگاری کے پیچھے کوئی اور لفظ تراشی کار فرما ہے۔۔ :grin:
  8. نبیل

    عربی صوتی کی بورڈ کی تلاش!

    السلام علیکم، میں اوپن پیڈ کا ایک عربی کے لیے بھی ورژن تیار کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔ اس کے لیے مجھے عربی صوتی کی میپنگ کی تلاش ہے۔ یہ کہاں سے مل سکے گا؟ اس ربط پر ایک ویب بیسڈ عربی ایڈیٹر موجود ہے۔ کیا عربی کے لیے یہی کی میپنگ استعمال ہوتی ہے؟
  9. نبیل

    ہندی کمپیوٹنگ سے متعلق سوالات!

    السلام علیکم، اس تھریڈ میں میں ہندی کمپیوٹنگ سے متعلق عمومی سوالات پوچھوں گا۔ اس فورم پر کئی دوست موجود ہیں جو ہندی سے واقفیت رکھتے ہیں۔ ان سے اس بارے میں معلومات فراہم کرنے کی درخواست ہے۔ میرے کچھ سوال ذیل میں ہیں، باقی سوالات میں بعد میں پوچھوں گا: - کیا ہندی کے لیے بھی اردو کی طرح utf-8...
  10. نبیل

    اردو کے مٹتے الفاظ

    مجھے باورچی سے متعلقہ دو چیزوں کے نام یاد آ رہے جن کے الفاظ تو کیا، اب ان چیزوں کا استعمال بھی تقریباً متروک ہو گیا ہے: - نعمت خانہ - چنگیر
  11. نبیل

    سافٹ وئیر جانچ کاری Software Testing

    میری نظر ابھی اس موضوع پر پڑی ہے۔ سوفٹویر ٹیسٹنگ سوفٹویر انجنینیرنگ کا ایک نہایت اہم موضوع ہے اور بڑے سوفٹویر ہاؤس اس مد میں کثیر ذرائع صرف کرتے ہیں۔ ٹیسٹنگ اور کوالٹی ایشورینس سوفٹویر کی تیاری کے بعد نہیں شروع ہوتے بلکہ یہ سوفٹویر انجنیرنگ کے ہر فیز کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔ ڈیویلپمنٹ کے دوران...
  12. نبیل

    ورڈپریس کے لیے مدد درکار ہے۔

    ورڈپریس کے ایڈمن پینل میں خود سے تھیم اور پلگ ان اپلوڈ کرنے کی کوئی آپشن نہیں ہے۔ نئے تھیم اور پلگ انز کو ایف ٹی پی کے ذریعے ہی ورڈپریس کے فولڈرز میں ٹرانسفر کرنا پڑتا ہے۔ البتہ کچھ پلگ ان ایسے ضرور موجود ہیں جن کی بدولت نئے تھیم اور پلگ ان ایڈمن پینل سے ہی انسٹال کیے جا سکتے ہیں، جیسے کہ...
  13. نبیل

    اردو سی ایچ موڈ فورم کے لئے تمام احباب کی مدد درکار ہے۔

    چاند بابو اس قسم کی تمام تبدیلیوں کے لیے اس سٹائل کی ٹیمپلیٹ فائلوں اور اس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلیاں درکار ہیں۔ یہ تبدیلیاں کسی ایک فائل میں نہیں بلکہ کئی فائلوں میں کرنے کی ضرورت پیش آئے گی اور یہ آپ کو خود ہی ڈھونڈھنا پڑے گا۔ میں صرف ہنٹ‌ دے سکتا ہوں کہ paperWood ٹیمپلیٹ میں سٹائل شیٹ کے علاوہ...
  14. نبیل

    دیوناگری رسم الخط سیکھنا اب بہت آسان

    شکریہ عندلیب۔ میں اپنے علم میں اضافے کی خاطر ہندی ضرور سیکھنا چاہوں گا، لیکن ایسا ہرگز نہیں چاہوں گا کہ یہ اردو رسم الخط کی قیمت پر ہو۔
  15. نبیل

    دیوناگری رسم الخط سیکھنا اب بہت آسان

    لگتا ہے کہ ہندی بھی سیکھنی ہی پڑے گی۔ میرے والد صاحب نے پنجاب یونیورسٹی سے ہندی کا سرٹیفیکٹ کورس کیا تھا تاکہ وہ ہندوستان سے آئے ہوئے خطوط پڑھ سکیں۔ اس کورس کے بعد ان کی استعداد اتنی ہوگئی ہے کہ پہلے وہ تمام خط کا اردو میں ترجمہ لکھتے ہیں اور اس کے بعد اسے پڑھتے ہیں۔ :)
  16. نبیل

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    محسن، کیا پائتھون سکرپٹنگ کے ذریعے یہ ممکن ہے کہ کسی فونٹ کی گلفس کو چھوٹے سائز کی (کسی بھی فارمیٹ کی) گرافکس میں سیو کیا جا سکے؟ مجھے ابھی تک اس کا ہینڈل نہیں ملا۔ اگر ایسا ممکن ہو جائے تو اس طرح کی رپورٹ جنریٹ‌ کرنا بہت آسان ہو جائے گا جس سے ری نیمنگ کے کام کی پڑتال کی جا سکے گی۔ اور اگر اس...
  17. نبیل

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    عدنان، ای میل یا دوسری ذاتی معلومات کے تبادلے کے لیے ذاتی پیغام کا استعمال کیجیے۔ شکریہ۔
  18. نبیل

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    خوش آمدید محسن علی۔ آپ کو اگر اردو ٹائپ کرنے میں دقت پیش آ رہی ہو تو آپ اس ربط پر صوتی کی بورڈ‌ کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں جو یہاں استعمال ہو رہا ہے۔ اور آپ کس سبجیکٹ میں ماسٹرز کر رہے ہیں؟
  19. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    ہالینڈ‌ کی ٹیم میں کم از کم تین ایسے کھلاڑی ہیں جو جرمنی کی پریمیرلیگ (Bundesliga) میں کھیلتے ہیں۔ غالباٌ تینوں ہی ہیمبرگ کی ٹیم میں شامل ہیں۔
  20. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    جی آپ نے صحیح پہچانا، اور اس نے نہیں، بلکہ اسے زیدان نے اسے ٹکر ماری تھی۔
Top