السلام علیکم،
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ وی بلیٹن کے نئے ورژن میں موضوعات پوسٹ کرتے ہوئے ان میں ٹیگ بھی شامل کیے جا سکتے ہیں جو کہ فورم پر مواد کو منظم کرنے کے اعتبار سے ایک مفید فیچر ہے۔ میں اس پوسٹ میں ارسال کردہ موضوعات کے ٹیگز میں ترمیم کا طریقہ واضح کروں گا۔ ہر موضوع کے صفحے پر نیچے کی جانب...