شکریہ یونس، چند روز قبل تفسیر نے بھی اسی مسئلے کی نشاندہی کروائی تھی۔ میں نے اس وقت بھی عرض کیا تھا کہ فورم پر مواد کو منظم کرنا مشکل ہے کیونکہ اس میں اچھے اور نسبتاً کم اچھے دھاگوں میں تمیز کرنا مشکل ہوتا ہے۔ اس کے کچھ workaround موجود ضرور ہیں لیکن اس کے لیے فعال موڈریشن کی ضرورت ہے۔ میرے ذہن...
یہ ایک اہم سوال ہے۔ ہمیں ایک ہی صوتی کی میپنگ پر متفق ہونا چاہیے۔ یہ موضوع میں علیحدہ تھریڈ میں شروع کروں گا۔ یہاں مختصر تفصیل پیش کر رہا ہوں۔
زبر= <
زیر= >
پیش= P
فتحاً (دو زبر) = M
کسراً (دو زیر)= F
تنوین (دو پیش) = L
کھڑی زبر = I
ہمزہ (حرف کے اوپر والی) = #
کچھ کی میپنگز آلٹ...
فی الحال تو میں یا شاکرالقادری صاحب ہی اس جدول کو اپڈیٹ کر سکتے ہیں۔ میں نے اسے اپڈیٹ کر دیا ہے۔ میں نے اپنے کام کے سامنے 90 فیصد اس لیے لکھا ہے کہ اس کی پڑتال ہونا باقی ہے۔
اعجاز اختر صاحب نفیس نسخ والی آپشن سے آپ کی کیا مراد ہے؟
کیا آپ نفیس نسخ والے سٹائل کی بات کر رہے ہیں؟ فی الوقت میں نے صرف ڈیفالٹ سٹائل کو فعال کیا ہوا ہے۔ باقی میں جلد ہی دوبارہ فعال کرنے کی کوشش کروں گا۔
شکریہ باسم۔
میں نے سوچا ہوا ہے کہ پاکستان میں زلزلہ اور ایمرجنسی والی فورمز کو مقفل کرکے آرکائیو میں منتقل کر دیا جائے۔
اب فورم میں thread prefixes یعنی موضوعات کے سابقوں کا نظام بھی شامل ہے۔ میں جلد اس کا استعمال شروع کرنے کا ارادہ بھی رکھتا ہوں۔ اس کا استعمال خاص طور پر اردو کمپیوٹنگ اور...
السلام علیکم،
محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے میں نے آپ دوستوں کو تجاویز اکٹھے کرنے کے کام میں مصروف رکھا ہوا ہے۔ :)
ایک کام جسے میں محفل فورم کی اپگریڈتک مؤخر کیا ہوا تھا، فورم کی تنظیم نو کا ہے۔ محفل فورم پر کچھ نہ کچھ عرصے کے بعد یہاں پر موضوعات میں تنوع پیدا کرنے کے لیے زمرہ جات کا اضافہ...
آج کل میں محسن حمید کی کتاب The Reluctant Fundamentalist پڑھ رہا ہوں۔ اس پر تفصیلی تبصرہ اسے پورا پڑھنے کے بعد ہی کروں گا، مختصراً یہ کہنا چاہتا ہوں کہ یہ ناول فکشن کی اس قسم سے تعلق رکھتا ہے جسے نائن الیون فکشن کہتے ہیں یعنی جس پر 11 ستمبر 2001 کے واقعات کی چھاپ ہوتی ہے۔ یہ ناول پڑھنے میں کافی...
جیسے ہی مجھے وقت ملے گا میں ایک الگ تھریڈ میں صوتی کی میپنگ کا جدول پوسٹ کر دوں گا تاکہ یہ بطور ریفرینس کے کام دے۔
میں نے ابھی تک اپنے حصے کا کام مکمل کرکے Noorin06.vfb سے لے کر Noorin10.vfb فائلیں زپ کرکے ذیل کے ربط پر رکھ دی ہیں:
ftp://urduweb.org/project/Fonts/renamed/Noorin06-10.zip...
بد قسمتی سے یہ ہیک وی بلیٹن کے نئے ورژن پر کام نہیں کرتا ہے، لیکن اس ہیک کے مصنف کا کہنا ہے کہ وہ اسے اپڈیٹ کرنے پر کام کر رہا ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ وہ جلد یہ کام مکمل کرے۔ اس وقت تک میں اس موڈ کو ان انسٹال کر دیتا ہوں۔
جوں جوں پرویز مشرف کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے ملک سے فرار ہونے کی تیاری کی افواہوں میں تیزی آ رہی ہے اسی رفتار سے کچھ قلم اور ضمیر فروشوں نے 180 درجے کا ٹرن لینا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ آٹھ سال سے مشرف کے زیر سایہ حکومتوں سے مراعات حاصل کرنے کے بعد اب نذیر ناجی کو یکایک مشرف دنیا کا...
زیک، ویب ٹو سٹائل اس وقت عام یوزر کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ میں انہیں ڈیلیٹ کرکے نئے سرے سے انسٹال کروں گا، لیکن فی الحال میں دوسرے مسائل کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
شمشاد بھائی میں انگریزی اور سندھی فورم کے سٹائل ٹھیک کر دوں گا۔ بی بی کوڈ کے پرابلم کو بھی میں دیکھتا ہوں۔
فورم کی سپیڈ کو ہم optimize کرنے کی کوشش کریں گے۔ آپ اپنے براؤزر کی cache خالی کرکے دیکھیں، شاید اس سے کچھ فرق پڑ جائے۔
خاور، تعریف کرنے کا شکریہ۔
میں یہ وضاحت کرتا چلوں کہ جو سٹائل آپ دیکھ رہے ہیں یہ نیا سٹائل نہیں ہے بلکہ فورم کا ڈیفالٹ سٹائل ہے اور بہت پرانا ہے۔ دراصل اپ گریڈ کے بعد پرابلمز کو ہینڈل کرنے کے لیے میں نے web 2.0 سٹائل ہٹا دیے تھے تاکہ پہلے فورم کا آپریشن سٹیبل ہوجائے اس کے بعد یہ سٹائل دوبارہ...